"وسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وَسِیع {وَسِیع} (عربی) صفت ذاتی (واحد) ==معانی== 1. فراخ، چوڑا، کشادہ، دور تک پھیلا ہوا، بڑا، [[...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:08، 16 دسمبر 2011ء

وَسِیع {وَسِیع} (عربی)

صفت ذاتی (واحد)

معانی

1. فراخ، چوڑا، کشادہ، دور تک پھیلا ہوا، بڑا، لمبا چوڑا۔

مترادفات

غائِر، بَسِیط، کَلاں، عَرِیض، فَراخ، کُشادَہ، چَوڑا

حوالہ جات