"وصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وِصال {وِصال} (عربی) اسم نکرہ ==معانی== 1. بھیٹ، ملاقات، عاشق و معشوق کی محبت۔ ==مرکبات== وِصا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:12، 16 دسمبر 2011ء

وِصال {وِصال} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

1. بھیٹ، ملاقات، عاشق و معشوق کی محبت۔

مرکبات

وِصال کا دِن، وِصال ہونا

مزید دیکھیں