"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وُضُو {وُضُو} (عربی) اسم نکرہ (مذکر - واحد) ==معانی== 1. لغوی معنی روشن رو ہونا، اصطلاحی [[نم...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:31، 16 دسمبر 2011ء

وُضُو {وُضُو} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

معانی

1. لغوی معنی روشن رو ہونا، اصطلاحی نماز کے واسطے ہاتھ منہ پاؤں وغیرہ بطریق شریعت دھونا، طہارت نماز، پنج اشنائی۔

؎ وقت وضو جو دھوتا ہے ہاتھوں کو بار بار

زاہد خدا کے پیچھے پڑا ہاتھ دھو کے ہے، [1]

انگریزی ترجمہ

sacred ablution performed before prayer , and which consists in washing , first the hands , then the mouth inside ,then throwing water on the forehead, washing the whole face , the arms , and lastly the feet

مترادفات

طَہارَت، پاکِیزْگی، صَفائی،

مرکبات

وُضُو تازَہ کَرْنا، وُضُو توڑْنا، وُضُو ٹُوٹ جانا، وُضُو ٹُوٹْنا، وُضُو ٹھَنْڈا ہو جانا، وُضُو کَرْنا

حوالہ جات

  1. ( مولف )

مزید دیکھیں