"وظیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وَظِیفَہ {وَظی + فَہ} (عربی) اسم نکرہ (مذکر - واحد) واحد غیر ندائی: وَظِیفے {وَظی + فے} جمع استثن...
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 18:40، 16 دسمبر 2011ء

وَظِیفَہ {وَظی + فَہ} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی: وَظِیفے {وَظی + فے}

جمع استثنائی: وَظائِف {وَظا + اِف} وَظِیفے {وَظی + فے}

جمع غیر ندائی:وَظِیفوں {وَظی + فوں (و مجہول)}

معانی ترمیم

1. وہ چیز جو جوہر کے واسطے مقرر ہو۔

2. تنخواہ، راتبہ۔

3. مدد، معاش، جاگیر، اسکولرشپ، ایام طالب علمی کا مہینا۔

4. کسی بات کی رٹ۔

انگریزی ترجمہ ترمیم

a pension, stipend, salary , pay or allowance (of a soldier); an exhibition, a scholarship; allowance of provisions, commons (by the day , month , or year); land bestowed in gift (for past services); anything stipulated or agreed upon; a task, daily performance; religious duty, daily worship (of a Muhammadan); employment, post, office; use, purpose

مترادفات ترمیم

پِنْشَن، تَسْبِیح، راتِب، روزِینَہ، تَنْخُواہ، عَمَل، تَنْخواہ،

مرکبات ترمیم

وَظِیفَہ بَنْد کَرْنا، وَظِیفَہ پَڑھْنا، وَظِیفَہ خوار

حوالہ جات ترمیم


مزید دیکھیں ترمیم