"عاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: en:عاد, fa:عاد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عاد {عاد} ([[عربی]])
عاد ایک قدیم عربی قوم ہے جس کا ذکر قرآن میں آتا ہے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔
 
عربی [[زبان]] میں [[ثلاثی مجرد]] کے [[باب]] سے [[مشتق]] [[اسم جامد]] ہے۔ اردو میں بھی [[بطور]] [[اسم]] [[مستعمل]] ہے۔ اور سب سے پہلے 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ہے۔
 
اسم [[معرفہ]] (مذکر - واحد)
 
==معانی==
 
1. ایک قوم جس کی [[ہدایت]] کے لیے [[حضرت]] ہود [[علیہ]] [[اسلام]] کو [[بھیجا]] گیا، جب اس نے [[نافرمانی]] کی تو [[طوفان باد]] کا [[عذاب]] [[نازل]] ہوا اور وہ ہلاک ہوئی۔
 
"عاد [[عرب]] کی ایک قوم تھی جس پر [[خدا کا عذاب]] نازل ہوا۔"، <ref>( 1975ء، الشجاع، کراچی، 29 )</ref>
 
==حوالہ جات==
 
<references/>
 
 
[[en:عاد]]
اخذ کردہ از «https://ur.wiktionary.org/wiki/عاد»