"عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fr:عالم, lt:عالم, pl:عالم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عالِم {عا + لِم} ([[عربی]])
عالم ﷺ ۔ علم والے ۔ دين کو اچھی طرح سمجھنے والے ۔ دين کو پھيلانے کا درس دينے والے ۔ دينِ اِسلام کا ايک لا زوال چَراغ ۔
 
ع [[ل]] م، عِلْم، عالِم
 
عربی میں [[ثلاثی مجرد]] کے [[باب]] سے [[مشتق]] [[اسم فاعل]] ہے۔ اردو میں [[بطور]] صفت [[نیز]] [[اسم]] [[استعمال]] ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔
 
صفت ذاتی (مذکر - واحد)
 
جنسِ مخالف: عالِمَہ {عا + لِمَہ}
 
جمع: عُلَما {عُلَما}
 
جمع ندائی: عالِمو {عا + لِمو}
 
جمع غیر ندائی: عالِموں {عا + لِموں (و مجہول)}
 
==معانی==
 
1. [[صاحب]] علم، جاننے والا، دانا، [[خبر]] رکھنے والا۔
 
"مولانا [[محمد]] [[غوث]] ارکاٹ کی [[اسلامی]] [[سلطنت]] کے [[وزیر]] [[اعظم]] اور اپنے [[زمانے کے]] [[عالم]] تھے۔"، <ref>( 1984ء، ترجمہ: [[روایت]] اور فن، 5 )</ref>
 
2. کسی علم میں فضیلت، [[اختصاص]] یا [[مہارت]] کی [[سند]] رکھنے والا، فاضل، بہت [[پڑھا لکھا]] شخص۔
 
"اس کا کام [[محض]] اس [[مواد]] یا ان [[اعداد]] و [[شمار]] .... کو ہی اکٹھا کر نہیں ہے جسے ایک عالمِ [[حجر]] .... [[عالم]] [[معاشیات]] .... [[سرانجام]] دیتا ہے۔"، <ref>( 1964ء، [[رفیق]] [[طبعی]] جغرافیہ، 40 )</ref>
 
3. { [[تصوف]] }جس کو حق تعالٰی نے اپنی [[ذات]] اور صفات اور افعال پر [[باعتبار]] [[یقین]] کے [[مطلع]] کیا ہو۔ (مصباح التعرف، 172)
 
==انگریزی ترجمہ==
 
prescient, knowing what is concealed, or the past and future
 
==مترادفات==
 
قابِل، ڈاکْٹَر، مُتَبَحِّر، شَیخ، اَعْلَم، دانِش مَنْد، تَعْلِیم یافْتَہ، دانا، آگاہ، واقِف، عَقْلمَند، مُلّا،
 
==مرکبات==
 
عالِم فاضِل، عالِمِ دِین، عالِمُ الْغَیب
 
==حوالہ جات==
 
<references/>
 
==مزید دیکھیں==
 
* [[قبلۂ عالم]]
* [[جریدۂ عالم]]
* [[دو عالم]]
* [[عالم شہود]]
* [[عالم ابداع]]
* [[عالم اجرام]]
* [[عالم اجساد]]
* [[عالم اجسام]]
* [[عالم اسباب]]
* [[عالم استغراق]]
* [[عالم اسرار]]
 
[[Category:ع۔ا]]
[[ar:عالم]]
[[de:عالم]]