"عدیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انصاف کرنے والا |
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
عَدِیل {عَدِیل} ([[عربی]])
ع [[د]] ل، عَدْل، عَدِیل
عربی [[زبان]] میں [[ثلاثی مجرد]] کے [[باب]] سے [[مشتق]] [[اسم فاعل]] ہے۔ اردو میں [[بطور]] [[اسم]] [[مستعمل]] ہے اور سب سے پہلے 1801ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی (مذکر - واحد)
جنسِ مخالف: عَدِیلَہ {عَدی + لَہ}
==معانی==
1. نظیر، مانند، ہم رتبہ، ہم سر، [[برابر]] کا، ہم وزن۔
؎ کون ہے آپ کا [[عدیل]] و مثیل
پھر [[کسے]] [[فخر]] [[کائنات]] لکھوں، <ref>( 1984ء، ذکرِ خیرالانام، 44 )</ref>
2. [[انصاف]] کرنے والا، منصف، جج۔
؎ [[لہو]] میں تر ہے [[مری]] زندگی کی دستاویز
مرا عدیل مگر [[منتظر]] [[گواہ]] کا ہے، <ref>( 1981ء، ناتمام، 140 )</ref>
3. جائز، ٹھیک، پورا؛ یکساں، برابر۔
(پلیٹس)
==انگریزی ترجمہ==
Equitable, just; alike, equal
==مترادفات==
بَرابَر، مُساوی، مانِنْد، مِثْل، نَظِیر
==حوالہ جات==
<references/>
[[Category:ع۔د]]
|