"عشق" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: sv:عشق |
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{فارسی}}
عِشْق {عِشْق} ([[عربی]])
ع ش ق، عِشْق
عربی [[زبان]] میں [[ثلاثی مجرد]] کے [[باب]] سے [[مشتق]] [[اسم]] ہے۔ اردو میں [[بطور]] اسم ہی [[استعمال]] ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔
اسم [[کیفیت]] (مذکر)
جمع غیر ندائی: عِشْقوں {عِش + قوں (و مجہول)}
==معانی==
1. [[شدید]] جذبۂ محبت، [[گہری]] چاہت، محبت، پریم، پیار۔
؎ [[ناز برداری]] کوئی آساں نہیں
میں نے [[ناحق]] [[عشق]] کا دعویٰ کیا، <ref>( 1983ء، [[حصار]] انا، 119 )</ref>
2. { [[تصوف]] } حُبِ [[مفرط]] اور [[کشش]] [[معشوق]] اور حب معشوق اور مرتبۂ [[وحدت]] کو کہتے ہیں اس کے [[پانچ]] درجے ہیں : [[درجہ]] [[اول]] فقدانِ دل یعنی [[دل کا]] گم کرنا، درجۂ [[دوم]] [[تاسف]] کہ جس میں [[عاشق]] بیدل بغیر معشوق کے ہر وقت اپنی زندگی سے [[متاسف]] ہوتا ہے، [[درجۂ سوم]] [[وجد]] اس کی وجہ سے عاشق کو [[اپنی جگہ]] اور کسی وقت [[آرام]] اور قرار [[نصیب]] ہی نہیں ہوتا، درجہ [[چہارم]] بے صبری، درجہ [[پنجم]] صیانت، عاشق اس درجے میں [[پہنچ]] کر [[دیوانہ]] ہو جاتا ہے، [[بجز]] معشوق کے اور کسی کی یاد نہیں ہوتی، عشقِ حقیقی۔
(مصباح التعرف، 176)
3. { [[طب]] } [[ایک طرح کا]] [[جنون]] و [[سودا]] جو صورت [[آدمی]] کو [[دیکھنے]] سے پیدا ہو جاتا ہے۔ (فرہنگ آصفیہ)
4. شوق، آرزو۔
؎ ہوا جو عشقِ ثنائے [[ابوتراب]] مجھے
خدا نے کر دیا [[ذرے]] سے [[آفتاب]] مجھے، <ref>( 1874ء، انیس، مراثی، 95:4 )</ref>
5. عادت، لت، دھت، ٹھرک۔
(فرہنگ آصفیہ)
6. سلام، آدابِ عرض۔
؎ [[یاں]] [[غش]] ہیں شوقِ طوف میں یارانِ [[کعبہ]] کو
اے [[نامہ بر]] تو کہیو یہ [[پیغام]] اور عشق، <ref>( 1818ء، انشاء، کلیات، 74 )</ref>
==انگریزی ترجمہ==
Love, excessive love, passion (for)
==مترادفات==
مَحَبَّت، حُب، اُلْفَت، پَریم، دھُن، پِیار، جُنُون، رُومان، سُہاگ، شَغَف، خَبْط، پِرِیت، چاہَت، سَودا، شیفْتَگی، تَعَشُّق،
==مرکبات==
عِشْقِ اِلٰہی، عِشْق باز، عِشْقِ حَقِیقی، عِشْقِ رَسُولۖ، عِشْقِ مَجازی، عِشْقِ اَزَلی، عِشْقَ اللہ، عِشْق پَرْوَر، عِشْق پیچاں، عِشْقِ صَادِق
==حوالہ جات==
<references/>
==مزید دیکھیں==
* [[عشق ازلی]]
* [[عشق اللہ]]
* [[عشق پرور]]
* [[عشق پیچاں]]
* [[عشق صادق]]
* [[عشقیہ شاعر]]
* [[راہ عشق]]
* [[مبتلائے عشق]]
* [[گرمیء عشق]]
* [[سوز عشق]]
* [[متعشق]]
=== اسم ===
سطر 29 ⟵ 98:
[[tr:عشق]]
[[zh:عشق]]
[[Category:ع۔ش]]
|