"علمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+ iwikis
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
 
عِلْمی {عِل + می} ([[عربی]])
 
ع [[ل]] م، عِلْم، عِلْمی
 
عربی [[زبان]] سے [[مشتق]] [[اسم]] علم کے ساتھ ی [[بطور]] لاحقۂ [[نسبت]] لگا کر [[علمی]] بنا۔ اردو میں بطور صفت [[استعمال]] ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1940ء کو "اسفار اربعہ" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔
 
صفت نسبتی
 
==معانی==
 
1. علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا۔
 
"وہ علمی [[خلا]] کسی حد تک پُر ہو جائے جو [[روز بروز]] [[وسیع]] ہوتا جارہا ہے۔"، <ref>( 1986ء، [[قومی]] زبان، کراچی، فروری، 4 )</ref>
 
==انگریزی ترجمہ==
 
scientific; literary; doctrinal; theoretical
 
==مرکبات==
 
عِلْمی تَبَحُّر
 
==حوالہ جات==
 
<references/>
 
==مزید دیکھیں==
 
* [[علمی تبحر]]
* [[علمیت]]
* [[زمانۂ طالب علمی]]
* [[نشاۃ علمیہ]]
* [[طالب العلمی]]
* [[متعلمین]]
* [[شہادت علمیہ]]
* [[مجلس علمی]]
* [[طالب علمی]]
* [[مدرسۂ تعلیم المعلمین]]
* [[معرفت علمی]]
 
 
{{فارسی}}