"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م معمولی ترمیم؛
سطر 1:
{| class="wikitable" style="float:left; width=230px;"
آنکھ
! colspan="2" | آنکھ
آنْکھ {آنْکھ (ن مغنونہ)} (سنسکرت)

! colspan="2" style="font-weight:normal;" | [[اسم نکرہ]] — [[مؤنث]] — [[واحد]]

! جمع
| آنْکھیں {آں + کھیں (ی مجہول)}

! جمع غیر ندائی
| آنْکھوں {آں + کھوں(و مجہول)}

'''آنْکھ''' — {آنْکھ (ن مغنونہ)} (سنسکرت)

آکش آنْکھ

سنسکرت زبان کے لفظ آکش سے ماخوذ ہے قدیم زمانے میں آنکہ اور آنک بھی استعمال ہوتا رہا لیکن آنکھ ہی رائج ہوا سب سے پہلے 1503ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: آنْکھیں {آں + کھیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: آنْکھوں {آں + کھوں(و مجہول)}

==معانی==
سطر 136 ⟵ 139:

==متغیّرات==
* آنْک {آنْک (ن مغنونہ)}

==مترادفات==
* [[عین|عَین]]
عَین نِگاہ بِینائی بَصارَت چَشْم بَصَر مَنْظَر دِیدَہ
* [[نگاہ|نِگاہ]]
* [[بینائی|بِینائی]]
* [[بصارت|بَصارَت]]
* [[چشم|چَشْم]]
* [[بصر|بَصَر]]
* [[منظر|مَنْظَر]]
* [[دیدہ|دِیدَہ]]

==مرکبات==
* آنْکھ کا اُجالا
آنْکھ کا اُجالا، آنْکھ کا تِل، آنْکھ کا جالا، آنْکھ کا حِجاب، آنْکھ کا حَلْقَہ، آنْکھ کا ڈورا، آنْکھ کا ڈھَلْکا، آنْکھ کا ڈھیلا، آنْکھ کا رَسِیلا، آنْکھ کا غُبار، آنْکھ کا کیچَڑ، آنْکھ کا لِحاظ، آنْکھ کا نَشَہ، آنْکھ کی سَفَیدی، آنْکھ کی سِیاہی، آنْکھ کی گَرْدِش، آنْکھ کی مُرَوَّت، آنْکھ تَلے، آنْکھ کا اَنْدھا، آنْکھ کا پَرْدَہ، آنْکھ کا تارا، آنْکھ کی پُتْلی، آنْکھ کی ٹھَنْڈَک، آنْکھ کی حَیا، آنْکھ مِچَولی، آنْکھ میں
* آنْکھ کا تِل
* آنْکھ کا جالا
* آنْکھ کا حِجاب
* آنْکھ کا حَلْقَہ
* آنْکھ کا ڈورا
* آنْکھ کا ڈھَلْکا
* آنْکھ کا ڈھیلا
* آنْکھ کا رَسِیلا
* آنْکھ کا غُبار
* آنْکھ کا کیچَڑ
* آنْکھ کا لِحاظ
* آنْکھ کا نَشَہ
* آنْکھ کی سَفَیدی
* آنْکھ کی سِیاہی
* آنْکھ کی گَرْدِش
* آنْکھ کی مُرَوَّت
* آنْکھ تَلے
* آنْکھ کا اَنْدھا
* آنْکھ کا پَرْدَہ
* آنْکھ کا تارا
* آنْکھ کی پُتْلی
* آنْکھ کی ٹھَنْڈَک
* آنْکھ کی حَیا
* آنْکھ مِچَولی
* آنْکھ میں

==روزمرہ جات==
{| class="wikitable"
آنکھ سے ٹپکنا
! فقرہ

! معانی
نظر یا تیور سے کسی بات کا ظاہر ہونا۔
! استعمال

؎ گھر کر دیے تھے کتنے ہی بدذات نے غارت
! آنکھ سے ٹپکنا

| نظر یا تیور سے کسی بات کا ظاہر ہونا۔
آنکھوں سے ستمگر کی ٹپکتی تھی شرارت [21]
| ؎ گھر کر دیے تھے کتنے ہی بدذات نے غارت
آنکھوں سے ستمگر کی ٹپکتی تھی شرارت {{حوالہ

|نام=r21
آنکھ سے چنگاریاں اُڑنا
|عنوان=مرثیہ فیض بھرتپوری

|تاریخ =1970ء
غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا۔
|صفحہ=9}}

؎ جری کی آنکھ سے چنگاریاں جو اڑتی تھیں

! آنکھ سے چنگاریاں اُڑنا
نگاہیں شوم کی گوشوں کی سمت مڑتی تھیں [22]
| غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا۔

| ؎ جری کی آنکھ سے چنگاریاں جو اڑتی تھیں
نگاہیں شوم کی گوشوں کی سمت مڑتی تھیں <ref>1919ء، مرثیہ بزم اکبر آبادی، 13</ref>
آنکھ سے خون ٹپکنا

! آنکھ سے خون ٹپکنا
رونا
| رونا

| ؎ تہ جنجر مآل سخت جانی دیکھیے کیا ہو
ابھی سے خون اس قاتل کی آنکھوں سے ٹپکتا ہے <ref>1911ء، تسلیم (امیر اللغات، 228:1)</ref>

! آنکھ سے دور ہونا
ابھی سے خون اس قاتل کی آنکھوں سے ٹپکتا ہے [23]
| جدا ہونا

| ؎ جذب الفت پہ مجھے ناز ہے اے پردہ نشیں
دل سے نزدیک ہے تو گو مری آنکھوں سے ہے دور <ref>1937ء، قصائد نسیم، 117</ref>
آنکھ سے دور ہونا

! آنکھ سے دیکھنا
جدا ہونا
| بچشم خود معائنہ کرنا

| ؎ لطف کھویا اشک نے نظارہ تحریر کا
دیکھتا ہوں آنکھ سے لکھا ہوا تقدیر کا <ref>1932ء، نقوش مانی، 17</ref>
؎ جذب الفت پہ مجھے ناز ہے اے پردہ نشیں

! آنکھ جمانا
دل سے نزدیک ہے تو گو مری آنکھوں سے ہے دور [24]
| نگاہ کو کسی مرکز پر ٹھہرانا، غور سے دیکھنا؛ کسی چیز پر ہر پہلو سے نظر ڈالنا۔

| ؎ حسن یوسف کو بہت آنکھ جما کر دیکھا
پوری تصویر تمھاری ہے شباہت کیسی <ref>1888ء، صنم خانہ عشق، 268</ref>
آنکھ سے دیکھنا

! آنکھ جمنا
بچشم خود معائنہ کرنا
| آنکھ جمانا کا فعل لازم ہے۔

| ؎ یہ برق وہ ہے جس کا اثر تابفلک ہے آنکھیں
نہیں جمتیں یہ چمک ہے یہ دمک ہے <ref>1929ء، مرثیہ رفیع (مرزا طاہر)، 12</ref>
؎ لطف کھویا اشک نے نظارہ تحریر کا

! rowspan="2" | آنکھ جھپکانا
دیکھتا ہوں آنکھ سے لکھا ہوا تقدیر کا [25]
| نگاہ کو خیرہ کر دینا؛ آنکھ یا آنکھوں کو چکاچوند کر دینا۔

| ؎ فلک پر آنکھ کو بہرام کی بھی جھپکا دیں
دکھائیں تیغ کے جوہر جو چشم خشم آگیں <ref>1903ء، نظم نگاریں، جلال، 6</ref>
آنکھ جمانا

| تھوڑی سی دیر کو سلا دینا یا سونا۔
نگاہ کو کسی مرکز پر ٹھہرانا، غور سے دیکھنا؛ کسی چیز پر ہر پہلو سے نظر ڈالنا۔
| ؎ رات بھر بے تابیوں کی کچھ تلافی چاہیے
صبح نے بیمار غم کی آنکھ جھپکائی تو کیا <ref>1942ء، اسرار، 72</ref>

؎ حسن یوسف کو بہت آنکھ جما کر دیکھا
! آنکھ جھپکنا

| آنکھ جھپکانا کا فعل لازم ہے۔
پوری تصویر تمھاری ہے شباہت کیسی [26]
| ؎ ستاروں سے روشن وہ ہیرے جڑے ہیں
کہ خورشید کی آنکھ بھی جن سے جھپکی <ref>1905ء، یادگار داغ، 200</ref>

آنکھ جمنا
! rowspan="2" | آنکھ جھکانا

| نیچے کی طرف دیکھنا یا دیکھنے لگنا، نظر نیچی رکھنا۔
آنکھ جمانا کا فعل لازم ہے۔
| ؎ مخاطب ہیں وہ نرگس سے چمن میں
جھکائے آنکھ ہم شرما رہے ہیں <ref>1903ء، نظم نگاریں، جلال، 99</ref>

؎ یہ برق وہ ہے جس کا اثر تابفلک ہے آنکھیں
| شرمانا، شرم سے آنکھ نیچی کرنا۔

|؎ ملا کے آنکھ نہیں رو آپ کہتے ہیں
جھکا کے آنکھ ذرا ایک بار ہاں تو کریں [32]
نہیں جمتیں یہ چمک ہے یہ دمک ہے [27]

! آنکھ جھپکاناجھکنا
| آنکھ جھکانا کا فعل لازم ہے۔

| ؎ تھی خطا ان کی مگر جب آ گئے وہ سامنے
جھک گئیں میری ہی آنکھیں رسم الفت دیکھیے [33]
نگاہ کو خیرہ کر دینا؛ آنکھ یا آنکھوں کو چکاچوند کر دینا۔

! آنکھ چار کرنا
؎ فلک پر آنکھ کو بہرام کی بھی جھپکا دیں
| نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا۔

| ؎ چوٹیں جو بڑھ کے چاروں نے ایک بار کیں
تھرائے ہاتھ ڈھال نے آنکھیں جو چار کیں [34]
دکھائیں تیغ کے جوہر جو چشم خشم آگیں [28]

! آنکھ چرانا
تھوڑی سی دیر کو سلا دینا یا سونا۔
| آنکھیں چار نہ کرنا، بے مروتی کرنا، (شرمیلے پن یا ناز و ادا کی بنا پر یا احفائے راز وغیرہ کے لیے کسی کی طرف) کھل کر نہ دیکھنا، ٹال دینا۔

| اسلام کی سچی تعلیم یہی تھی کہ تم آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرو جو تمہاری اعانت کے محتاج ہیں ان سے آنکھ نہ چراءو۔" [35]
؎ رات بھر بے تابیوں کی کچھ تلافی چاہیے

! آنکھ دبا کر دیکھنا
صبح نے بیمار غم کی آنکھ جھپکائی تو کیا [29]
| کچھ کھلی کچھ بند آنکھ سے دیکھنا، ایک آنکھ بندکر کے دیکھنا، بھینگے پن کے انداز سے دیکھنا۔

| ایک پستہ قامت بھینگا سیاہ فام آدمی بائیں آنکھ دبا کر داہنی سے مہدی کو بغور دیکھتا ہوا کمرے میں آیا۔" [36]
آنکھ جھپکنا

! rowspan="2" | آنکھ پھیرنا
آنکھ جھپکانا کا فعل لازم ہے۔
| بے مروتی کرنا۔

| ؎ نرغے میں ہم ہیں سوتے ہو کیا رن میں چین سے
تم نے بھی آنکھ پھیر لی بیکس حسین سے [37]
؎ ستاروں سے روشن وہ ہیرے جڑے ہیں

| توجہ ہٹا لینا، کنارہ کرنا، گریز کرنا۔
کہ خورشید کی آنکھ بھی جن سے جھپکی [30]
| وہ تو کبھی میری طرف سے آنکھ نہیں پھیرتا۔" [38]

آنکھ جھکانا
! آنکھ پھیرنا

| مرنا، دنیا سے گزرنا۔
نیچے کی طرف دیکھنا یا دیکھنے لگنا، نظر نیچی رکھنا۔
| اب کی تو مروا ہی ڈالا تھا اور آپ نے بھی آنکھیں پھیر لی تھیں۔" [39]

؎ مخاطب ہیں وہ نرگس سے چمن میں
! آنکھ توتے کی طرح بدلنا | پھرانا | پھیرنا

| یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا۔
جھکائے آنکھ ہم شرما رہے ہیں [31]
| کیا توتے کی طرح آنکھ بدلی ہے گویا کبھی آشنا ہی نہ تھے۔" [40]

شرمانا، شرم سے آنکھ نیچی کرنا۔
! آنکھ ٹھہرنا

| نگاہ جمنا، نظر کا ایک نقطے یا مرکز پر قائم رہنا۔
؎ ملا کے آنکھ نہیں رو آپ کہتے ہیں
| ؎ آنکھ ٹھہرے فروغ جام پہ
کیا ہر کرن آفتاب کی سی ہے [41]

جھکا کے آنکھ ذرا ایک بار ہاں تو کریں [32]
! آنکھ جاتی رہنا

| بصارت زائل ہونا، کسی صدمے یا بیماری سے بینائی ختم ہو جانا۔
آنکھ جھکنا
| صفدر جنگ کی بائیں آنکھ میں ایک تیر لگا جس سے آنکھ جاتی رہی۔" [42]

آنکھ جھکانا کا فعل لازم ہے۔
! آنکھ پھرانا

| سابقہ مروت اور ہمدردی ترک کرنا، بے وفائی برتنا۔
؎ تھی خطا ان کی مگر جب آ گئے وہ سامنے
| ؎ خوش ہو کے عبث مجھ کو ستا لیتا ہے
تنتی ہیں بھویں آنکھ پھرا لیتا ہے [43]

جھک گئیں میری ہی آنکھیں رسم الفت دیکھیے [33]
! rowspan="2" | آنکھ پھرنا

| بے مروتی کا برتاؤ کرنا، برگشتہ ہونا۔
آنکھ چار کرنا
| ؎ آنکھ تیری جو پھری پھر گئی ساری دنیا
انتہا ہے کہ مخالف ہے مرا دل مجھ سے [44]

نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا۔
| مر جانا، عالم اختصار ہونا۔

| ؎ اس کی جب آنکھ پھری پھر گئیں اس کی آنکھیں
شیفتہ مرنے پہ تیار ہی کیا پھرتا تھا [45]
؎ چوٹیں جو بڑھ کے چاروں نے ایک بار کیں

! آنکھ پھوٹنا
تھرائے ہاتھ ڈھال نے آنکھیں جو چار کیں [34]
| چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہو جانا۔

| خالہ جان آنکھیں پھوٹیں جو میں نے کل محسن کے لڑکے کو دیکھا بھی ہو۔" [46]
آنکھ چرانا

! آنکھ بھر لانا
آنکھیں چار نہ کرنا، بے مروتی کرنا، (شرمیلے پن یا ناز و ادا کی بنا پر یا احفائے راز وغیرہ کے لیے کسی کی طرف) کھل کر نہ دیکھنا، ٹال دینا۔
| آنکھ میں آنسو بھر لانا، خود کو آبدیدہ کرنا۔
اسلام کی سچی تعلیم یہی تھی کہ تم آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرو جو تمہاری اعانت کے محتاج ہیں ان سے آنکھ نہ چراءو۔" [35]
| ؎ سامنے آنکھوں کے خوں نور نظر کا جو بہا
آنکھ بھر لائے مگر اف بھی زباں سے نہ کہا [47]

آنکھ دبا کر دیکھنا
! آنکھ پتھرانا

| آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جانا اور بے حس و حرکت ہو جانا، بے نور ہو جانا، کچھ نظر نہ آنا۔
کچھ کھلی کچھ بند آنکھ سے دیکھنا، ایک آنکھ بندکر کے دیکھنا، بھینگے پن کے انداز سے دیکھنا۔
| ؎ پتھرا گئی تھی آنکھ مگر بند تو نہ تھی
اب یہ بھی انتظار کی صورت نہیں رہی [48]

ایک پستہ قامت بھینگا سیاہ فام آدمی بائیں آنکھ دبا کر داہنی سے مہدی کو بغور دیکھتا ہوا کمرے میں آیا۔" [36]
! آنْکھ پرنم ہونا

| آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا، آنسو بہنا۔
آنکھ پھیرنا
| ؎ شبیر ہیں لخت جگر سرور عالم کیا غم اسے جو آنکھ شہ میں ہے پرنم [49]

بے مروتی کرنا۔
! آنکھ پر میل (تک) نہ ہونا

| تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا۔
؎ نرغے میں ہم ہیں سوتے ہو کیا رن میں چین سے
| میں نے خود (ان کو) لاکھوں ہار کے اٹھتے دیکھا تھا، آنکھ پر میل تک نہیں اچھی خاصی دولت پلک جھپکاتے آئی گئی ہو گی۔" [50]

تم نے بھی آنکھ پھیر لی بیکس حسین سے [37]
! آنکھ پڑنا

| (عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ والتفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)
توجہ ہٹا لینا، کنارہ کرنا، گریز کرنا۔
| ؎ چشم ساقی کی وہ مخمور نگاہی توبہ
آنکھ پڑتی ہے چھلکتے ہوئے پیمانوں کی [51]

وہ تو کبھی میری طرف سے آنکھ نہیں پھیرتا۔" [38]
! آنکھ پسیجنا

| آنکھ کا آنسوءوں سے نمناک ہونا، آنکھوں میں آنسو آنا۔ (شرم یا رحم سے)۔
مرنا، دنیا سے گزرنا۔
| ؎ بے رحم سنگدل ستم اطوار بدشعار
آنکھیں پسیجتی نہیں تڑپے کوئی ہزار [52]

اب کی تو مروا ہی ڈالا تھا اور آپ نے بھی آنکھیں پھیر لی تھیں۔" [39]
! آنکھ بہانا

| آنکھ بہنا کا تعدیہ ہے
آنکھ توتے کی طرح بدلنا | پھرانا | پھیرنا
| ؎ رونے دھونے سے نہ کچھ بات بن آئی اپنی
ان کا کچھ بھی نہ گیا آنکھ بہائی اپنی [53]

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا۔
! rowspan="2" | آنکھ بہنا

| مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا؛ آنکھوں سے پانی بہا کرنا۔
کیا توتے کی طرح آنکھ بدلی ہے گویا کبھی آشنا ہی نہ تھے۔" [40]
| ؎ دیکھ بہتی آنکھ میری ہنس کے بولا کل وہ شوخ
بہ نہیں اب تک ہوا منہ کا ترے ناسور کیا [54]

آنکھ ٹھہرنا
| پتلی اور دیدے کا خراب اور بے نور ہو جانا۔

| ایسا نزلہ گرا کہ دونوں آنکھیں بہ گئیں۔" [55]
نگاہ جمنا، نظر کا ایک نقطے یا مرکز پر قائم رہنا۔

؎! آنکھ ٹھہرےبھر فروغ جام پہآنا
| آنکھوں میں آنسو ابل آنا؛ آبدیدہ ہونا۔
| ؎ سوشیلا نے پتی کی اپنے جب یہ آرزو پائی
تو دل ڈوبا وفور بیکسی سے آنکھ بھر آئی [56]
کیا ہر کرن آفتاب کی سی ہے [41]

! rowspan="2" | آنکھ جاتیبھر کر رہنادیکھنا
| نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نظارہ کرنا۔

| ؎ رخ جاناں کے آگے ہر تماشائی کو سکتا ہے
کوئی خورشید کو بھی آنکھ بھر کے دیکھ سکتا ہے [57]
بصارت زائل ہونا، کسی صدمے یا بیماری سے بینائی ختم ہو جانا۔

|جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا۔
صفدر جنگ کی بائیں آنکھ میں ایک تیر لگا جس سے آنکھ جاتی رہی۔" [42]
|؎ کوئی دیکھے کیونکر انہیں آنکھ بھر کے
کڑے تیوروں نے بٹھایا ہے پہرا [58]

آنکھ پھرانا
! rowspan="2" | آنکھ بدلنا

| پہلی سی نظر اگلی سی بات نہ رہنا۔
سابقہ مروت اور ہمدردی ترک کرنا، بے وفائی برتنا۔
| ؎ میزباں کی دیکھتی ہے آنکھ جب بدلی ہوئی واں سے اٹھ کر دوسری جا ڈھونڈتی ہے میہماں [59]

؎ خوش ہو کے عبث مجھ کو ستا لیتا ہے
| بے مروتی اور بے رخی اختیار کرنا

| ؎ وہ اپنی دھن کا پکا ہے جو بدلی آنکھ تو بدلی بندھے
پانی کی یہ لہریں لکیریں سمجھو پتھر کی [60]
تنتی ہیں بھویں آنکھ پھرا لیتا ہے [43]

! rowspan="3" | آنکھ پھرنابند کرنا
| (نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا۔

| ؎ اللہ رہے چھوٹ روے شہ ارجمند کی
ذرے جو چمکے آنکھ ستاروں نے بند کی [61]
بے مروتی کا برتاءو کرنا، برگشتہ ہونا۔

| کسی کام کی طرف سے غفلت برتنا، بے توجہی کرنا، نظرانداز کرنا۔
؎ آنکھ تیری جو پھری پھر گئی ساری دنیا
| بغداد کے کارناموں سے آنکھیں بند کر لینا تو اپنی میراث کو ٹھکرانا ہے۔" [62]

انتہا ہے کہ مخالف ہے مرا دل مجھ سے [44]
| مر جانا۔

| جس دن سے میاں نے آنکھ بند کی برقعہ ان کے سر پر تھا۔" [63]
مر جانا، عالم اختصار ہونا۔

! rowspan="2" | آنکھ اوپر نہ اٹھنا
؎ اس کی جب آنکھ پھری پھر گئیں اس کی آنکھیں
| کمال مصروفیت کی وجہ سے کام کے علاوہ کسی اور طرف دھیان نہ دینا۔

| ایسے لکھنے میں مصروف ہیں کہ آنکھ اوپرنہیں اٹھاتے۔" [64]
شیفتہ مرنے پہ تیار ہی کیا پھرتا تھا [45]

| شرم وغیرہ کی وجہ سے نظر اونچی نہ کرنا۔
آنکھ پھوٹنا
| ؎ نادان رو رہی تھی برابر یہ حال تھا
اوپر نہ آنکھ اٹھاتی تو دم بھر یہ حال تھا [65]

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہو جانا۔
! آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

|جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے۔
خالہ جان آنکھیں پھوٹیں جو میں نے کل محسن کے لڑکے کو دیکھا بھی ہو۔" [46]
|منہ دیکھے کی دوستیاں رہ گئی ہیں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل۔" [66]

آنکھ بھر لانا
! آنکھ اونچی کرنا

| نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا۔
آنکھ میں آنسو بھر لانا، خود کو آبدیدہ کرنا۔
| ؎ کیا ہوا جرم ہے کیا کون سی میری تقصیر
آنکھیں اونچی کرو کیوں بیٹھے ہو شرمائے ہوئے [67]

؎ سامنے آنکھوں کے خوں نور نظر کا جو بہا
! آنکھ اونچی ہونا

| آنکھ اونچی کرنا کا فعل لازم ہے۔
آنکھ بھر لائے مگر اف بھی زباں سے نہ کہا [47]
| ؎ پست ہے زاہد کوتاہ نظر کی فطرت
آنکھ اونچی کبھی ہوتی ہے تو بدبینی کو [68]

آنکھ پتھرانا
! آنکھ آنا

| آنکھ یا آنکھوں میں سرخی کھٹک اور کبھی کبھی سوجن بھی ہونا، آنکھیں دکھنے آنا۔ (امیراللغات، 210:1)
آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جانا اور بے حس و حرکت ہو جانا، بے نور ہو جانا، کچھ نظر نہ آنا۔
| ؎ روتے روتے سجائی ہیں آنکھیں
کوئی جانے کہ آئی ہیں آنکھیں [69]

؎ پتھرا گئی تھی آنکھ مگر بند تو نہ تھی
! rowspan="5" | آنکھ اٹھا کر دیکھنا
| اوپر دیکھنا
اب یہ بھی انتظار کی صورت نہیں رہی [48]
| ؎ دیکھا جو آنکھ اٹھا کے شہ دیں نے ایک
بار سایہ کیے تھے فرق پہ جبریل نامدار [70]

آنْکھ پرنم ہونا
| سامنے دیکھنا۔

| ؎ دیکھا جو آنکھ اٹھا کے تو میداں سے تا فرات
چھائی تھی مثل ابر سیہ فوج بد صفات [71]
آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا، آنسو بہنا۔

| حسرت سے دیکھنا، غمخواری کی توقع میں دیکھنا۔
؎ شبیر ہیں لخت جگر سرور عالم کیا غم اسے جو آنکھ شہ میں ہے پرنم [49]
| ؎ حضرت نے آنکھ اٹھا کے جو دیکھا ادھر ادھر
کوئی نہ تھا فرس سے اتارے جو تھام کر [72]

آنکھ پر میل (تک) نہ ہونا
| دشمنی کی نگاہ سے دیکھنا۔

| کس کی مجال ہے جو آپ کو آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے" [73]
تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا۔

| سرسری طور پر دیکھنا؛ محض دیکھنا۔
میں نے خود (ان کو) لاکھوں ہار کے اٹھتے دیکھا تھا، آنکھ پر میل تک نہیں اچھی خاصی دولت پلک جھپکاتے آئی گئی ہو گی۔" [50]
| ؎ جدھر دیکھا اٹھا کر آنکھ شام غم نظر آئی
نظر کے راستے محدود ہیں زلف پریشاں سے [74]

آنکھ پڑنا
! rowspan="3" | {{nowrap|آنکھ اٹھا کر(بھی) نہ دیکھنا}}

| سرسری طور پر بھی نہ دیکھنا۔
(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ والتفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)
| ان میں پاک دامن حوریں ہوں گی جو غیر کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھیں گی۔" [75]

؎ چشم ساقی کی وہ مخمور نگاہی توبہ
| خاطر میں نہ لانا، کچھ حقیقت نہ سمجھنا۔

| منوں چیز گھر میں آتی اور (وہ) آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھتی" [76]
آنکھ پڑتی ہے چھلکتے ہوئے پیمانوں کی [51]

| رعب یا خوف سے کسی پر نظر نہ ڈالنا، بے باکی بے حجابی سے پیش نہ آنا۔
آنکھ پسیجنا
| ابا جی کے سامنے میرے بھائی آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھ سکتے تھے۔" [77]

آنکھ کا آنسوءوں سے نمناک ہونا، آنکھوں میں آنسو آنا۔ (شرم یا رحم سے)۔
! آنکھ اٹھانا
؎ بے رحم سنگدل ستم اطوار بدشعار
| اشارہ کرنا۔

| ؎ تھی وغا میں جو وہ پابند امام عالی
جس طرف آنکھ اٹھائی ہوا میداں خالی [78]
آنکھیں پسیجتی نہیں تڑپے کوئی ہزار [52]

! آنکھ بہانااٹھنا
| آنکھ اٹھانا کا فعل لازم ہے۔

| ؎ فلک ہے دونوں طرف کا نگاہیباں جب تک
نہ اپنی آنکھ اٹھے گی نہ پردہ محمل کا [79]
آنکھ بہنا کا تعدیہ ہے

؎ رونے دھونے سے نہ کچھ بات بن آئی اپنی
! آنکھ اچٹنا

| نیند اڑ جانا، جاگ پڑنا۔
ان کا کچھ بھی نہ گیا آنکھ بہائی اپنی [53]
| ؎ شب کی جاگی ہوئی شبنم کو جو نیند آتی ہے
پتا ہلتا ہے تو آنکھ اس کی اچٹ جاتی ہے [80]

آنکھ بہنا
! rowspan="2" | آنکھ ابلنا

| آنکھ کا آشوب کرنا، آنکھیں دکھنے لگنا۔
مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا؛ آنکھوں سے پانی بہا کرنا۔
| ؎ ابلی ہوئی آنکھوں پہ رکھا دست مطہر
آشوب اڑا مثل شمیم گل احمر [81]

؎ دیکھ بہتی آنکھ میری ہنس کے بولا کل وہ شوخ
| فرط غیظ سے یا جوش اور ولولے میں آنکھ کے ڈھیلوں کا سرخ ہو کر ابھر آنا۔

| ؎ جاندار تھا اصیل تھا با عقل و ہوش تھا
آنکھیں ابل پڑی تھیں یہ ایماں کا جوش تھا [82]
بہ نہیں اب تک ہوا منہ کا ترے ناسور کیا [54]

! آنکھ اٹکانا
پتلی اور دیدے کا خراب اور بے نور ہو جانا۔
| عشق کرنا، دل میں عشق کی کھٹک پیدا کرنا۔

| ؎ اخوت سے کیا لبریز اقصائے زمانہ کو
گیا زمزم سے دجلے تک اٹک سے آنکھ اٹکائی [83]
ایسا نزلہ گرا کہ دونوں آنکھیں بہ گئیں۔" [55]

! آنکھ اٹکنا
آنکھ بھر آنا
| آنکھ اٹکانا کا فعل لازم ہے۔

| ؎ بلبلیں اس پہ گریں آ کے کلی جو چٹکی
گل سے آنکھ اٹکی تو کانٹے کی بھی برچھی کھٹکی [84]
آنکھوں میں آنسو ابل آنا؛ آبدیدہ ہونا۔

! آنکھ ڈبڈبانا
؎ سوشیلا نے پتی کی اپنے جب یہ آرزو پائی
| آنکھوں میں آنسو بھر آنا۔

| ؎ خدمت کی ڈبڈبائیں آنکھیں
تالا سا پڑا ہوا تھا منہ میں [85]
تو دل ڈوبا وفور بیکسی سے آنکھ بھر آئی [56]

! آنکھ بھرسامنے کرنہ دیکھناہونا
| شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا، دیکھ نہ سکنا۔

| ؎ آئینے کے بھی سامنے آنکھیں نہیں ہوتیں
قائل میں ہوا یار تری شرم و حیا کا [86]
نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نظارہ کرنا۔

! آنکھ سے اترنا
؎ رخ جاناں کے آگے ہر تماشائی کو سکتا ہے
| نظروں میں ذلیل ہونا۔

| تمھاری تصویر دیکھ کے سارا مرقع آنکھوں سے اتر گیا۔" [87]
کوئی خورشید کو بھی آنکھ بھر کے دیکھ سکتا ہے [57]

! آنکھ سے آنکھ لڑنا
جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا۔
| نگاہیں چار ہونا، دیکھتے ہی عاشق ہونا۔

| اس لڑکی کی بھی آنکھ اس برہمن مہرطلعت کی آنکھ سے لڑی۔" [88]
؎ کوئی دیکھے کیونکر انہیں آنکھ بھر کے

! آنکھ سے آنکھ (ملانا — ملنا)
کڑے تیوروں نے بٹھایا ہے پہرا [58]
| ہم چشمی کا دعویٰ کرنا۔

| ؎ رنگ آیا مے کشوں کے دل کی کلیاں کھل گئیں
اک ذرا ساقی کی آنکھوں سے جو آنکھیں مل گئیں [89]
آنکھ بدلنا

! آنکھ سے پردہ اٹھنا
پہلی سی نظر اگلی سی بات نہ رہنا۔
| غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا۔

| ؎ آنکھوں سے اٹھے پردے تو بیداری میں دیکھا
جیسے کوئی کہتا ہے کہ حر میری طرف آ [90]
؎ میزباں کی دیکھتی ہے آنکھ جب بدلی ہوئی واں سے اٹھ کر دوسری جا ڈھونڈتی ہے میہماں [59]

! آنکھ دبنا
بے مروتی اور بے رخی اختیار کرنا
| شرمندہ احسان ہونا، جھیپنا؛ مغلوب ہونا۔

| ؎ کیا رکیں گے یہ جری شام کے بے دردوں سے
آنکھ دبتی نہیں دو لاکھ جوانمردوں سے [91]
؎ وہ اپنی دھن کا پکا ہے جو بدلی آنکھ تو بدلی بندھے

! آنکھ دکھانا
پانی کی یہ لہریں لکیریں سمجھو پتھر کی [60]
| غصہ کرنا، گھورنا، رکھائی یا بے مروتی برتنا، منع کرنا، زیر کرنا، اشارہ کرنا۔

| ؎ شوق سے آنکھیں دکھاءو مجھے کچھ رنج نہیں
شعبدہ یہ بھی تو اک گردش ایام کا ہے [92]
آنکھ بند کرنا

! آنکھ (دوڑانا — دوڑنا)
(نفرت، غیرت، بے مروتی، خوف و رعب، کمال تابش یا فرط قلق وغیرہ سے) آنکھیں میچ لینا۔
| چار طرف دیکھنا، نگاہ کا سرعت سے ادھر ادھر پڑنا، لالچ کی نگاہ سے دیکھنا۔

| بڑا ہی لالچی ہے ذرا سی چیز پر آنکھ دوڑتی ہے۔" [93]
؎ اللہ رہے چھوٹ روے شہ ارجمند کی

! آنکھ دیکھنا
ذرے جو چمکے آنکھ ستاروں نے بند کی [61]
| آنکھ کو دیکھ کر ارادے کا پتہ چلانا، فیض حاصل کرنا۔

| ایسے لوگ موجود تھے جنھوں نے ہارون کی آنکھیں دیکھی تھیں اور اسلام کے سچے عاشق زار تھے۔" [94]
کسی کام کی طرف سے غفلت برتنا، بے توجہی کرنا، نظرانداز کرنا۔

! آنکھ دینا
بغداد کے کارناموں سے آنکھیں بند کر لینا تو اپنی میراث کو ٹھکرانا ہے۔" [62]
| بینائی عطا کرنا، شعور بخشنا، گوشہ چشم سے اشارہ کرنا، شہ دینا۔

| ؎ دیکھا نگہ غیظ سے ان فوجوں کے دل کو
شمشیر گل اندام نے دی آنکھ اجل کو [95]
مر جانا۔

! آنکھ ڈالنا
جس دن سے میاں نے آنکھ بند کی برقعہ ان کے سر پر تھا۔" [63]
| دیکھنا، شوق کی نظر سے دیکھنا، برے تیور سے دیکھنا، جستجو کرنا، بدنیتی سے دیکھنا۔

| ؎ عشق کی غیرت سے یہ کیوں کر گوارا ہو سکے
آنکھ ڈالیں غیر تم پر اور میں دیکھا کروں [96]
آنکھ اوپر نہ اٹھنا

! rowspan="2" | آنکھ بچا (کر — کے)
کمال مصروفیت کی وجہ سے کام کے علاوہ کسی اور طرف دھیان نہ دینا۔
| اس طرح کہ کوئی دیکھ نہ لے، چوری چھپے۔

| پُلس کی آنکھ بچا کے اینڈتے پھرتے ہیں۔" [97]
ایسے لکھنے میں مصروف ہیں کہ آنکھ اوپرنہیں اٹھاتے۔" [64]

| بے مروتی کے ساتھ۔
شرم وغیرہ کی وجہ سے نظر اونچی نہ کرنا۔
| ؎ جو تن سے اڑا دیوے ہے سر آنکھ بچا کر
ایسے سے کوئی جائے کدھر آنکھ بچا کر [98]

؎ نادان رو رہی تھی برابر یہ حال تھا
! آنکھ بچانا

| اس طرح کوئی کام کرنا کہ کوئی دیکھ نہ لے۔
اوپر نہ آنکھ اٹھاتی تو دم بھر یہ حال تھا [65]
| میں ایسی دولت پر لعنت بھیجتا ہوں اور آنکھ کس کی بچاءوں سب سیاہ سفید تو میرے ہاتھ میں ہے۔" [99]

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
! آنکھ بچنا

| نظر چوکنا، ذرا سی دیر کو غافل ہونا۔
جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے۔
| صاحبزادے کب کسی کے روکے رکتے ہیں آنکھ بچی اور چل دیے۔" [100]

منہ دیکھے کی دوستیاں رہ گئی ہیں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل۔" [66]
! آنکھ بچھانا

| تعظیم و تکریم کرنا، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا، خاطر مدارت کرنا (بیشتر جمع مستعمل)
آنکھ اونچی کرنا
| سب رشتے تڑا کر اپنے پلے باندھا دن رات آنکھیں بچھائیں۔" [101]

نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا۔
؎ کیا ہوا جرم ہے کیا کون سی میری تقصیر

آنکھیں اونچی کرو کیوں بیٹھے ہو شرمائے ہوئے [67]

آنکھ اونچی ہونا

آنکھ اونچی کرنا کا فعل لازم ہے۔

؎ پست ہے زاہد کوتاہ نظر کی فطرت

آنکھ اونچی کبھی ہوتی ہے تو بدبینی کو [68]

آنکھ آنا

آنکھ یا آنکھوں میں سرخی کھٹک اور کبھی کبھی سوجن بھی ہونا، آنکھیں دکھنے آنا۔ (امیراللغات، 210:1)

؎ روتے روتے سجائی ہیں آنکھیں

کوئی جانے کہ آئی ہیں آنکھیں [69]

آنکھ اٹھا کر دیکھنا

اوپر دیکھنا

؎ دیکھا جو آنکھ اٹھا کے شہ دیں نے ایک

بار سایہ کیے تھے فرق پہ جبریل نامدار [70]

سامنے دیکھنا۔

؎ دیکھا جو آنکھ اٹھا کے تو میداں سے تا فرات

چھائی تھی مثل ابر سیہ فوج بد صفات [71]

حسرت سے دیکھنا، غمخواری کی توقع میں دیکھنا۔

؎ حضرت نے آنکھ اٹھا کے جو دیکھا ادھر ادھر

کوئی نہ تھا فرس سے اتارے جو تھام کر [72]

دشمنی کی نگاہ سے دیکھنا۔

کس کی مجال ہے جو آپ کو آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے" [73]

سرسری طور پر دیکھنا؛ محض دیکھنا۔

؎ جدھر دیکھا اٹھا کر آنکھ شام غم نظر آئی

نظر کے راستے محدود ہیں زلف پریشاں سے [74]

آنکھ اٹھا کر(بھی) نہ دیکھنا

سرسری طور پر بھی نہ دیکھنا۔

ان میں پاک دامن حوریں ہوں گی جو غیر کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھیں گی۔" [75]

خاطر میں نہ لانا، کچھ حقیقت نہ سمجھنا۔

منوں چیز گھر میں آتی اور (وہ) آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھتی" [76]

رعب یا خوف سے کسی پر نظر نہ ڈالنا، بے باکی بے حجابی سے پیش نہ آنا۔

ابا جی کے سامنے میرے بھائی آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھ سکتے تھے۔" [77]

آنکھ اٹھانا

اشارہ کرنا۔

؎ تھی وغا میں جو وہ پابند امام عالی

جس طرف آنکھ اٹھائی ہوا میداں خالی [78]

آنکھ اٹھنا

آنکھ اٹھانا کا فعل لازم ہے۔

؎ فلک ہے دونوں طرف کا نگاہیباں جب تک

نہ اپنی آنکھ اٹھے گی نہ پردہ محمل کا [79]

آنکھ اچٹنا

نیند اڑ جانا، جاگ پڑنا۔

؎ شب کی جاگی ہوئی شبنم کو جو نیند آتی ہے

پتا ہلتا ہے تو آنکھ اس کی اچٹ جاتی ہے [80]

آنکھ ابلنا

آنکھ کا آشوب کرنا، آنکھیں دکھنے لگنا۔

؎ ابلی ہوئی آنکھوں پہ رکھا دست مطہر

آشوب اڑا مثل شمیم گل احمر [81]

فرط غیظ سے یا جوش اور ولولے میں آنکھ کے ڈھیلوں کا سرخ ہو کر ابھر آنا۔

؎ جاندار تھا اصیل تھا با عقل و ہوش تھا

آنکھیں ابل پڑی تھیں یہ ایماں کا جوش تھا [82]

آنکھ اٹکانا

عشق کرنا، دل میں عشق کی کھٹک پیدا کرنا۔

؎ اخوت سے کیا لبریز اقصائے زمانہ کو

گیا زمزم سے دجلے تک اٹک سے آنکھ اٹکائی [83]

آنکھ اٹکنا

آنکھ اٹکانا کا فعل لازم ہے۔

؎ بلبلیں اس پہ گریں آ کے کلی جو چٹکی

گل سے آنکھ اٹکی تو کانٹے کی بھی برچھی کھٹکی [84]

آنکھ ڈبڈبانا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا۔

؎ خدمت کی ڈبڈبائیں آنکھیں

تالا سا پڑا ہوا تھا منہ میں [85]

آنکھ سامنے نہ ہونا

شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا، دیکھ نہ سکنا۔

؎ آئینے کے بھی سامنے آنکھیں نہیں ہوتیں

قائل میں ہوا یار تری شرم و حیا کا [86]

آنکھ سے اترنا

نظروں میں ذلیل ہونا۔

تمھاری تصویر دیکھ کے سارا مرقع آنکھوں سے اتر گیا۔" [87]

آنکھ سے آنکھ لڑنا

نگاہیں چار ہونا، دیکھتے ہی عاشق ہونا۔

اس لڑکی کی بھی آنکھ اس برہمن مہرطلعت کی آنکھ سے لڑی۔" [88]

آنکھ سے آنکھ (ملانا | ملنا)

ہم چشمی کا دعویٰ کرنا۔

؎ رنگ آیا مے کشوں کے دل کی کلیاں کھل گئیں

اک ذرا ساقی کی آنکھوں سے جو آنکھیں مل گئیں [89]

آنکھ سے پردہ اٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا۔

؎ آنکھوں سے اٹھے پردے تو بیداری میں دیکھا

جیسے کوئی کہتا ہے کہ حر میری طرف آ [90]

آنکھ دبنا

شرمندہ احسان ہونا، جھیپنا؛ مغلوب ہونا۔

؎ کیا رکیں گے یہ جری شام کے بے دردوں سے

آنکھ دبتی نہیں دو لاکھ جوانمردوں سے [91]

آنکھ دکھانا

غصہ کرنا، گھورنا، رکھائی یا بے مروتی برتنا، منع کرنا، زیر کرنا، اشارہ کرنا۔

؎ شوق سے آنکھیں دکھاءو مجھے کچھ رنج نہیں

شعبدہ یہ بھی تو اک گردش ایام کا ہے [92]

آنکھ (دوڑانا | دوڑنا)

چار طرف دیکھنا، نگاہ کا سرعت سے ادھر ادھر پڑنا، لالچ کی نگاہ سے دیکھنا۔

بڑا ہی لالچی ہے ذرا سی چیز پر آنکھ دوڑتی ہے۔" [93]

آنکھ دیکھنا

آنکھ کو دیکھ کر ارادے کا پتہ چلانا، فیض حاصل کرنا۔

ایسے لوگ موجود تھے جنھوں نے ہارون کی آنکھیں دیکھی تھیں اور اسلام کے سچے عاشق زار تھے۔" [94]

آنکھ دینا

بینائی عطا کرنا، شعور بخشنا، گوشہ چشم سے اشارہ کرنا، شہ دینا۔

؎ دیکھا نگہ غیظ سے ان فوجوں کے دل کو

شمشیر گل اندام نے دی آنکھ اجل کو [95]

آنکھ ڈالنا

دیکھنا، شوق کی نظر سے دیکھنا، برے تیور سے دیکھنا، جستجو کرنا، بدنیتی سے دیکھنا۔

؎ عشق کی غیرت سے یہ کیوں کر گوارا ہو سکے

آنکھ ڈالیں غیر تم پر اور میں دیکھا کروں [96]

آنکھ بچا (کر | کے)

اس طرح کہ کوئی دیکھ نہ لے، چوری چھپے۔

پُلس کی آنکھ بچا کے اینڈتے پھرتے ہیں۔" [97]

بے مروتی کے ساتھ۔

؎ جو تن سے اڑا دیوے ہے سر آنکھ بچا کر

ایسے سے کوئی جائے کدھر آنکھ بچا کر [98]

آنکھ بچانا

اس طرح کوئی کام کرنا کہ کوئی دیکھ نہ لے۔

میں ایسی دولت پر لعنت بھیجتا ہوں اور آنکھ کس کی بچاءوں سب سیاہ سفید تو میرے ہاتھ میں ہے۔" [99]

آنکھ بچنا

نظر چوکنا، ذرا سی دیر کو غافل ہونا۔

صاحبزادے کب کسی کے روکے رکتے ہیں آنکھ بچی اور چل دیے۔" [100]

آنکھ بچھانا

تعظیم و تکریم کرنا، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا، خاطر مدارت کرنا (بیشتر جمع مستعمل)

سب رشتے تڑا کر اپنے پلے باندھا دن رات آنکھیں بچھائیں۔" [101]

==فقرات==
سطر 717 ⟵ 517:
انگریزی : eye
==حوالہ جات==
<references />

1 ^ ( 1921ء، ضیائے سخن، 64 )