"آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ku:آباد, pl:آباد, ps:آباد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==اردو ==
فارسی کالفظ ، صفت
'''اسم'''- اسم معرفہ (صفت ذاتی)
 
'''مذکر'''- ()
 
'''واحد'''- (جمع) آبادگان [آ + باد + گان]
== معنی ==
 
'''مترادفات'''- [[معمور]]
ا۔ بھرا ہوا۔ آدمیوں سے بسا ہوا
 
'''متضاد'''- [[ویران]]
2۔ پررونق
 
===اشتقاقیات===
3۔ شاداب
آب←آباد
 
[[فارسی]] زبان کے [[لفظ]] ''''آب'''' کے [[ساتھ]] [[پہلوی]] زبان سے [[لاحقہ]] ''''اد'''' لگانے سے '''آباد''' بنا ہے، اور [[اردو]] میں [[داخل]] ہو کر [[صفت]] کے معنوں میں [[مستعمل]] ہے، اور [[اردو]] زبان میں سب سے پہلے ١٦١١ء میں '''قلی قطب شاہ''' کے [[کلیات]] میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔
4۔ رہنے ولا ۔ بسنے والا
 
 
== رومن =تلفظ===
* آ ب ا و
* آ + باد
* آباد
 
===معانی===
* [[بسا]] ہوا [[مکان]] یا [[جگہ]]، [[ویران]] کی [[ضد]]
** دنیا کے چنے ہوئے پری زاد جن سے کشمیر اب ہے آباد۔ ( ١٩١٠ء، جذباتِ نادر، ٢، ٣٢٤ )
* [[پر رونق]]، [[بھرا پرا]]، [[رجا بجا]]، [[چہل پہل]] کی جگہ
** "عام طور پر مسجدوں میں نہ آنے والے مسجدوں میں آنے لگیں گے اور مسجدیں زیادہ آباد رہنے لگیں گی۔" ( ١٩٣٣ء، احیاء ملت، ٥ )
* [[قیام پذیر]]، [[مقیم]]، [[ساکن]]
** "حضرت ابو موسٰی اشعری آئے تو اسّی شخصوں کو لے کر آئے اور مدینے میں آباد ہوئے۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٢، ٨٦ )
* [[خوش و خرم]]، [[خوشحال]]، [[شادمان]]، [[با مراد]]
** "پھولو گے پھلو گے یہاں شاد اور وہاں آباد۔" ( ١٩١٧ء، شہنشاہ کا فیصلہ، ٢٣ )
* [[پھلا پھولا]]، [[سرسبز]]، [[شاداب]]، [[تروتازہ]]
** سیر کی خوب پھرے پھول چنے شاد رہے باغباں جاتے ہیں گلشن ترا آباد رہے۔ ( ١٨٥٧ء، رند، نوراللغات، ١، ٤٧ )
* جوتی ہوئی [[زمین]]، [[مزروعہ]] [[کھیت]]
** "پندرہ بیگھ زمین لائق زراعت مع چاہِ مسدودہ لے کر آباد کرا لو۔" ( ١٨٦٤ء، تحقیقاتِ چشتی، ٤٨١ )
ا۔* [[بھرا ہوا۔ہوا پانی]] ، [[معمور]]، [[آدمیوں سے بسا ہوا]]
 
===مرکبات===
Aabaad
# [[آباد کار]]
# [[آباد کاری]]
 
===روزمرہ جات===
# [[آباد کرنا]]
 
===ضرب الامثال===
== تراجم ==
 
===اقوال===
 
===ماخوذ اصطلاحات===
انگریزی : populated; peopled; cultivated; flourishing; prosperous; happy
* [ قانون ] وہ [[گاؤں]] یا [[زمین]] جس سے [[معاملہ]] [[وغیرہ]] لیا جا سکے۔
===مزید دیکھیں===
* [[آبا دان]]
* [[آبا دانی]]
* [[آبا دی]]
 
===حوالہ جات===
* [http://urdulughat.info/words/501-%D8%A2%D8%A8 اردو لغت ( اردو کی پہلی مکمل آن لائن لُغت)]
* [http://ebooksland.blogspot.com/2013/07/feroz-ul-lughat.html فیروز اللغات اردو جامع]
 
===ادبی حوالہ جات===
 
====نثری حوالہ جات====
*
 
====شعری حوالہ جات====
*
 
===فقرات===
*
 
== =تراجم ===
 
==== رومن ====
*Aabaad
 
 
 
==== انگریزی ====
 
[http://en.wiktionary.org/wiki/City City] .1
 
[http://en.wiktionary.org/wiki/Town Town] .1
 
==فارسی ==
 
[[Category:آ]]
[[Category:آ۔ب]]
[[Category:آباد]]
[[Category:فارسی الفاظ]]
[[Category:اسم]]
[[Category:فارسی اسم]]
[[Category:مؤنث]]
[[Category:فارسی مؤنث]]
[[Category:چار حرفی الفاظ]]
[[Category:آ سے چار حرفی الفاظ]]
[[Category: چار حرفی الفاظ اختتام بہ و]]
[[Category:الفاظ اختتام بہ و]]
 
 
[[en:آباد]]