"ویکی لغت:منتظمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{سرنامہ اختیارات/دھاگہ}}
منتظم ([[:en:sysop|sysop]]/[[:en:administrator|administrator]]) ویکی لغت کا وہ رکن ہوتا ہے جو ویکی لغت کے انتظامی اور ترتیبی [[امور]] سنبھالتا ہے۔
[[ملف:Wikisłownik admin.png|تصغیر|بائیں|ویکی لغت انتظامیہ علامت]]
==فہرست منتظمین==
ویکی لغت کے وہ صارفین جنہیں مخصوص طرازی اختیارات عطا کیے جاتے ہیں، منتظمین کہلاتے ہیں۔ یہ منتظمین عام صارفین کی طرح رضاکار ہی ہوتے ہیں، موسسۃ الویکیمیڈِیا کے تنخواہ دار ملازم نہیں ہوتے۔ اسی طرح دیگر صارفین کے مقابلہ میں منتظمین کے ساتھ کوئی امتیازی رویہ نہیں اختیار کیا جاتا، ان کی رائے دیگر صارف کی طرح ہی سمجھی جاتی ہے۔ فی الحقیقت منتظمین عام صارفین کی طرح ہی ہوتے ہیں، جنہیں ویکی برادری مخصوص امور کو سرانجام دینے کے لیے جمہوری طریقہ سے منتخب کرتی ہے۔
 
==اختیارات==
=== سابقہ منتظمین ===
منتظمین کے پاس درج ذیل انتظامی و طرازی اختیارات ہوتے ہیں:
* [[user:افرازالقریش|افرازالقریش]] از 12 دسمبر 2005 [[m:User:Yann|Yann]]
* کسی عام صارف کو [[ویکیپیڈیا:توثیق شدہ صارف|توثیق شدہ صارف]] کا درجہ دینا اور اسی گروہ سے خارج کرنا۔
*
* پابندی بر کھاتۂ صارف و دستور شبکی پتہ۔
*
* خاص حالات میں تخریب کاری کی روک تھام کے خاطر کسی مخصوص کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی۔
* محفوظ صفحات میں ترمیم۔
* 5000 ہزار یا اس سے کم ترامیم کے حامل صفحات کی حذف شدگی۔
* حذف شدہ صفحات کا مشاہدہ و بحالی۔
* کسی بھی مطلوبہ نام کے جانب صفحہ کی منتقلی۔
* صفحات کے مراجعات اور اعادوں کی حذف شدگی۔
 
==معیارات منتظمی==
=== متحرک منتظمین ===
ایک عام صارف کو منتظمی کے اختیارات کے حصول کے لیے کچھ خاص معیارات فی الحال متعین نہیں کیے گئے ہیں،تاہم اس صارف کے لئے ضروری ہے کہ وہ ویکی کو استعمال اور ترمیم کرنا جانتا ہو نیز وہ ویکی لغت کے اصول و ضوابط سے باخبر ہو ۔
*
*
*
 
==نامزدگی و امیدواری==
== منتظم کیسے بنا جائے؟ ==
منتظمی کے اختیارات کسی صارف کو دینے یا لینے کے لیے ویکیپیڈیا برادری کی رائے شماری درکار ہوتی ہے۔ لہذا منتظمی کے لیے نامزدگی یا امیدواری کے لیے [[ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری|صفحہ نامزدگی]] پر جائیں اور وہاں موجود ہدایات پر عمل کریں۔
منتظم بننے کے لئے آپ [[ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری|رائے شماری کے صفحے]] پہ جائیے یا اسی صفحے کے آخر میں درخواست دیں۔یاد رکھئے کہ اپنا نام بتانا مت بھولئے اور درخواست کے بعد <nowiki>~~~</nowiki> ڈالیں۔درخواست دینے سے پہلے آپ اس چیز کو یقینی بنائیں کے آپ کو وکی پر کام کر نے کا تحر بہ ہونا چاھیے۔اگر آپ کو ویکی لغت پر تجربہ نہیں ہے تو برائے کرم کچھ دن بطور عام صارف کام کیجئے تاکہ آپ ویکی کے متعلق پورا فہم حاصل کریں۔
 
==معزولی==
جو منتظمین ایک سال سے غیر متحرک ہوں انہیں منتظمی سے معزول کیا جاسکتا ہے۔ غیر متحرک منتظمین سے ان کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اور برقی خط (اگر مہیا ہو) کے ذریعہ رابطہ کیا جائے اور انہیں اطلاع دی جائے کہ آپ کے طویل عرصہ سے غیر متحرک ہونے کی وجہ سے آپ کو منتظمی سے معزولی کے لیے نامزد کیا جاسکتا ہے۔
 
منتظمین کی معزول کی درخواست اور رائے شماری شروع کرنے کی اجازت محض [[ویکی لغت:مامورین اداری|مامورین اداری]] کو حاصل ہوتی ہے۔ اور معزول کرنے کا اختیار ویکیمیڈیا کے [[ویکی لغت:مضیفین|مضیفین]] کے پاس ہوتا ہے۔ معزولی پر رائے شماری ہوجانے کے بعد میٹا پر مضیفین سے رابطہ کیا جاتا ہے اور رائے شماری کے نتیجہ سے آگاہ کرنے کے بعد اس پرعمل کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔
 
==رضاکارانہ معزولی==
منتظمین خود اپنی معزولی کی درخواست [[m:Steward requests/Permissions#Removal of access|یہاں]] دے سکتے ہیں۔ تاہم رضاکارانہ طور پر معزول شدہ منتظم کسی بھی وقت [[ویکیپیڈیا:مامورین اداری|مامورین اداری]] کو دوبارہ منتظمی کی درخواست دے سکتے ہیں، واضح رہے کہ ایسے منتظمین کو دوبارہ اختیارات تفویض کرنے کے لیے رائے شماری کی ضرورت نہیں ہوتی۔
 
==فہرست منتظمین==
اردو ویکیپیڈیا کے موجودہ و سابقہ تمام منتظمین کی فہرست کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[ویکی لغت:فہرست منتظمین|فہرست منتظمین]]۔
 
==مزید دیکھیے==
==درخواست براۓ منتظمیت==
* [[ویکی لغت:تختۂ اعلانات برائے منتظمین|تختۂ اعلانات برائے منتظمین]]
=== وہاب ===
* [[ویکی لغت:مامورین اداری]]
میں وہاب صاحب کو وکی لغت کی منتظمیت کے لیے نامزد کرتا ہوں۔
* [[خاص:ListUsers/sysop|فہرست منتظمین]]
 
 
====حمایت / Support====
* [[صارف:Wisesabre|Wisesabre]] 03:24, 15 April 2007 (UTC)
 
* [[صارف:Wahab|Wahab]] 18:19, 19 اپريل 2007 (UTC)
 
==== اختلاف / Oppose ====
 
(Support:1/Oppose:0)
 
 
----
----
 
=== عثمان ===
میں ویکی لغت پر ایک منتظم بن کر ویکی لغت پر کام کرنا چاہتا ہوں۔ویکی لغت ایک اہم منصوبہ ہے اور اس وقت صرف ایک منتظم ہے، کبھی کبھی مصروفیات کے باعث ایک منتظم وقت نہیں دے پاتا ایسے صورتحال میں دیگر منتظمین کا ہونا لارم ہے تاکہ اگر ایک مصروف ہو تو دوسراں اس کام کو سنبھالیں۔ کم از کم دو یا تین منتظمین کا ہونا لازم ہے تاکہ ان تمام امور کو صحیح طور پر سنبھالا جاسکے۔--[[صارف:عثمان خان شاہ|عثمان خان شاہ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عثمان خان شاہ|talk]]) 20:23, 3 فروری 2015 (UTC)
 
==== حمایت ====
 
==== مخالفت ====
 
 
 
<!-- زمرہ جات -->
[[زمرہ:ویکیپیڈیا رسمی حکمت عملی]]
[[زمرہ:ویکی لغت]]
[[زمرہ:ویکی لغت منتظمی]]
 
 
<!-- بین الویکی -->
[[ang:Wikipedia:Bewitend]]
[[ce:Википедийа:Адманкуьйгалхой]]
[[pa:ਵਿਕਿਪੀਡਿਆ:ਪ੍ਰਸ਼ਾਸਕ]]
[[udm:Wikipedia:Администраторъёс]]
 
{{متضاد بین الویکی}}
[[ar:ويكاموس:إداريون]]
[[bg:Уикиречник:Администратори]]
[[bs:Vikirječnik:Administratori]]
[[cs:Wikislovník:Správci]]
[[cy:Wiciadur:Gweinyddwyr]]
[[da:Wiktionary:Administratorer]]
[[de:Wiktionary:Administratoren]]
[[el:Βικιλεξικό:Διαχειριστές]]
[[en:Wiktionary:Administrators]]
[[eo:Vikivortaro:Administrantoj]]
[[es:Wikcionario:Administradores]]
[[et:Vikisõnastik:Administraatorid]]
[[fi:Wikisanakirja:Ylläpitäjät]]
[[fo:Wiktionary:Umboðsstjórar]]
[[fr:Wiktionnaire:Administrateurs]]
[[ga:Vicífhoclóir:Riarthóirí]]
[[gl:Wiktionary:Administradores]]
[[he:ויקימילון:מפעיל מערכת]]
[[hi:विक्षनरी:प्रबन्धक]]
[[hr:Wječnik:Administratori]]
[[hu:Wikiszótár:Adminisztrátorok]]
[[id:Wiktionary:Pengurus]]
[[io:Wikivortaro:Administranti]]
[[is:Wikiorðabók:Stjórnendur]]
[[it:Wikizionario:Amministratori]]
[[ja:Wiktionary:管理者]]
[[km:Wiktionary:អ្នកអភិបាល]]
[[kn:ವಿಕಿಪೀಡಿಯ:ನಿರ್ವಾಹಕರು]]
[[ko:위키낱말사전:관리자]]
[[ku:Wîkîferheng:Rêveber]]
[[la:Victionarium:Administratores]]
[[mi:Wiktionary:Administrators]]
[[mr:विक्शनरी:प्रबंधक]]
[[ms:Wiktionary:Penyelia]]
[[nl:WikiWoordenboek:Moderator]]
[[nn:Wiktionary:Administrator]]
[[no:Wiktionary:Administratorer]]
[[or:Wiktionary:ପରିଚାଳକ]]
[[pl:Wikisłownik:Administratorzy]]
[[pt:Wikcionário:Administradores]]
[[ro:Wikționar:Administratori]]
[[ru:Викисловарь:Администраторы]]
[[simple:Wiktionary:Administrators]]
[[sk:Wikislovník:Správcovia]]
[[sl:Wikislovar:Administratorji]]
[[sq:Wiktionary:Administruesit]]
[[sr:Викиречник:Администратори]]
[[sv:Wiktionary:Användare/Administratörer]]
[[tr:Vikisözlük:Hizmetliler]]
[[vi:Wiktionary:Bảo quản viên]]
[[yi:װיקיװערטערבוך:Administrators]]
[[zh:Wiktionary:管理员]]
[[zh-min-nan:Wiktionary:Hêng-chèng jîn-oân]]