"ویکی لغت:منتظمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
==اختیارات==
منتظمین کے پاس درج ذیل انتظامی و طرازی اختیارات ہوتے ہیں:
* کسی عام صارف کو [[ویکیپیڈیاویکی لغت:توثیق شدہ صارف|توثیق شدہ صارف]] کا درجہ دینا اور اسی گروہ سے خارج کرنا۔
* پابندی بر کھاتۂ صارف و دستور شبکی پتہ۔
* خاص حالات میں تخریب کاری کی روک تھام کے خاطر کسی مخصوص کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی۔
سطر 18:
 
==نامزدگی و امیدواری==
منتظمی کے اختیارات کسی صارف کو دینے یا لینے کے لیے ویکیپیڈیاویکی لغت برادری کی رائے شماری درکار ہوتی ہے۔ لہذا منتظمی کے لیے نامزدگی یا امیدواری کے لیے [[ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری|صفحہ نامزدگی]] پر جائیں اور وہاں موجود ہدایات پر عمل کریں۔
 
==معزولی==
سطر 29:
 
==فہرست منتظمین==
اردو ویکیپیڈیاویکی لغت کے موجودہ و سابقہ تمام منتظمین کی فہرست کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[ویکی لغت:فہرست منتظمین|فہرست منتظمین]]۔
 
==مزید دیکھیے==
سطر 37:
 
<!-- زمرہ جات -->
[[زمرہ:ویکیپیڈیاویکی لغت رسمی حکمت عملی]]
[[زمرہ:ویکی لغت]]
[[زمرہ:ویکی لغت منتظمی]]