"زمرہ:ح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.6) (روبالہ جمع: ar:تصنيف:ح
م روبہ: قدیم بین الویکی روابط حذف، اب ویکی ڈیٹا پر موجود ہیں; تزئینی تبدیلیاں
 
سطر 1:
<font face="urdu naskh asiatype" size="3">ح اردو حرف ابجد کا نواں حرف ہے۔ اسکی آواز ہ سے مماثل مگر مختلف ہے۔ ح کی آواز، ہ کی نسبت گہری اور ملائم ہوتی ہے، اسکی تشبیہ کچھ یوں دی جاسکتی ہے کہ جیسے سردی میں ہاتھوں کو گرم کرنے کے لیۓ انکی مٹھی بنا کر حلق سے گرم ہوا پھونکی جاتی ہے۔ اردو کی عام بول چال میں تو ح اور ہ کا فرق معدوم سا ہو جاتا ہے لیکن قرآن کی تلاوت میں اس فرق پر توجہ دی جاتی ہے۔ اسکے علاوہ عربی بول چال میں یہ فرق واضع اور نمایاں ہے۔
[[زمرہ: اردو حروف تہجی]]
 
[[زمرہ: اردو حروف تہجی]]
[[ar:تصنيف:ح]]