"اردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== اردو ==
=== اشتقاقیات ===
اُرْدُو {اُر + دُو} ([[ترکی]])
اُرْدُو ترکی زبان سے اردو زبان میں داخل ہوا ہے۔
 
===اسم===
ترکی [[زبان]] سے [[اسم جامد]] ہے۔ اردو میں 1797ء کو"لطائف السعادت" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔
{{head|ur|کے اسما|tr=اُرْدُو، مذکر - واحد}}
 
1. #لشکر، سپاہ، فوج۔
اسم [[نکرہ]] (مذکر - واحد)
#:"اکثر [[قبائل]] کو اپنے اردو میں شامل کیا۔"، <ref>( 1930ء، تیمور، 418 )</ref>
 
2. #[[لشکر]] گاہ، چھاؤنی، کمپو۔
=== معانی ===
؎ #:اردو میں دکانیں جو لگائے تھے دکاندار
 
#:آراستہ ہو جاتا تھا اک [[چھوٹا]] سا بازار، <ref>( 1874ء، انیس، مراثی، 3:3 )</ref> 3. بازار، [[صدر]] بازار، بڑا بازار۔
1. لشکر، سپاہ، فوج۔
؎ #:او جان کے [[گاہک]] ترے اردو میں جو آئے
 
#:سودائی ہوئے حسن کا [[بازار]] سمجھ کر، <ref>( 1866ء، ہزبز، دیوان، 46 )</ref>
"اکثر [[قبائل]] کو اپنے اردو میں شامل کیا۔"، <ref>( 1930ء، تیمور، 418 )</ref>
 
2. [[لشکر]] گاہ، چھاؤنی، کمپو۔
 
؎ اردو میں دکانیں جو لگائے تھے دکاندار
 
آراستہ ہو جاتا تھا اک [[چھوٹا]] سا بازار، <ref>( 1874ء، انیس، مراثی، 3:3 )</ref> 3. بازار، [[صدر]] بازار، بڑا بازار۔
 
؎ او جان کے [[گاہک]] ترے اردو میں جو آئے
 
سودائی ہوئے حسن کا [[بازار]] سمجھ کر، <ref>( 1866ء، ہزبز، دیوان، 46 )</ref>
۔
 
===اسم [[معرفہ]] ( [[مؤنث]] – [[واحد]] )===
{{head|ur|کے اسمائے معرفہ|tr=اُرْدُو، مؤنث - واحد}}
 
== معانی ==