"قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== اردو ==
=== اشتقاقیات ===
قرآن عربی لفظ قراء سے مشتق ہے۔
 
=== اسم ===
قرآن# مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق آخری آسمانی کتاب ہے جو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی۔
#:اردو کے قدیمی شاعر قلی قطب شاہ کے دیوان میں پہلی بار لفظ قران بطور شعر استعمال ہوا:
انجانی# چانجانی میں جوانی گیا ، پند نا سُنیا
#:قرآن ہور حدیث سوں ترکیب کر کلام<ref>قلی قطب شاہ، دیوان: جلد 2، صفحہ 166۔</ref>
#:میر تقی میر کے ایک شعر میں بھی لفظ قرآن استعمال ہوا ہے۔
#:دیکھیں قرآن میں فال غیروں کے لیے
#:کیا اُن سے کہیں یہ ہیں خدا کی باتیں<ref>دیوان میر تقی میر: صفحہ 1163۔ مطبوعہ لکھنو، 1810ء۔</ref>
 
=== حوالہ جات ===
==مثالیں==
اردو کے قدیمی شاعر قلی قطب شاہ کے دیوان میں پہلی بار لفظ قران بطور شعر استعمال ہوا:
 
انجانی میں جوانی گیا ، پند نا سُنیا
 
قرآن ہور حدیث سوں ترکیب کر کلام<ref>قلی قطب شاہ، دیوان: جلد 2، صفحہ 166۔</ref>
 
 
میر تقی میر کے ایک شعر میں بھی لفظ قرآن استعمال ہوا ہے۔
 
دیکھیں قرآن میں فال غیروں کے لیے
 
کیا اُن سے کہیں یہ ہیں خدا کی باتیں<ref>دیوان میر تقی میر: صفحہ 1163۔ مطبوعہ لکھنو، 1810ء۔</ref>
 
==حوالہ جات==
[[زمرہ: ق]]