"قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
=== اسم معرفہ ===
{{ur-noun|g=m|tr=قُرْآن}}
# مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق آخری آسمانی کتاب ہے جو رسول اکرم [[محمد]] بن عبد اللہ پر نازل ہوئی۔
#:*اردو کے قدیمی شاعر [[w:محمد قلی قطب شاہ|قلی قطب شاہ]] کے دیوان میں پہلی بار لفظ قران بطور شعر استعمال ہوا:
#::چانجانی میں جوانی گیا ، پند نا سُنیا
#::قرآن ہور حدیث سوں ترکیب کر کلام<ref>قلی قطب شاہ، دیوان: جلد 2، صفحہ 166۔</ref>
#:*میر تقی میر کے ایک شعر میں بھی لفظ قرآن استعمال ہوا ہے۔
#::دیکھیں قرآن میں فال غیروں کے لیے
#::کیا اُن سے کہیں یہ ہیں خدا کی باتیں<ref>دیوان میر تقی میر: صفحہ 1163۔ مطبوعہ لکھنو، 1810ء۔</ref>