"آثار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) New page: عربی ۔ اسم ۔ مذکر 1۔ اثر کی جمع 2۔ سنت رسول 3۔ صحابہ کرام کے اقوال و افعال 4۔ نیو ۔ بنیاد 5۔ دیوار ک... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 16:50، 28 دسمبر 2006ء
عربی ۔ اسم ۔ مذکر
1۔ اثر کی جمع
2۔ سنت رسول
3۔ صحابہ کرام کے اقوال و افعال
4۔ نیو ۔ بنیاد
5۔ دیوار کی چوڑائی
6۔ سیر کے معنی میں ’’وزن کے لیے ‘‘
7۔ طور طریقے
8۔ انداز
9 ۔ لچھن
10 ۔ نشانات ۔ علامات