"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
New page: ہندی ۔ اسم ۔ مونث 1۔ دیکھنے کا عضو ۔ چشم ۔ دیدہ 2۔ نگاہ ۔ نظر 3۔ دیکھنے کا انداز۔ تیور 4۔ بینائی ۔ بصارت 5...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:34، 4 اپريل 2007ء

ہندی ۔ اسم ۔ مونث

1۔ دیکھنے کا عضو ۔ چشم ۔ دیدہ

2۔ نگاہ ۔ نظر

3۔ دیکھنے کا انداز۔ تیور

4۔ بینائی ۔ بصارت

5۔ اشارہ

6۔ دخل

7۔ شناخت۔ واقفیت

8۔ حق شناسی ۔ بصیرت

9 تخمینہ ۔ جانچ

10۔ امد

11۔ اولاد

12۔ محبت ۔ مروت

13۔ گھٹنے کے دونوں طرف کے گڑھے۔

14۔ آلو ۔ بانس اور گنے میں شاخیں پھوٹنے کی جگہ

15۔ انناس کا حلقہ

16۔ سرو میں وہ جگہ جہاں کلے پھوٹتے ہیں