اردو ترمیم

اسم- اسم

مذکر - ()

جمع- (واحد) آب

مترادفات- [[]]

اشتقاقیات ترمیم

اَب←آب←آبا

عربی زبان میں لفظ 'اَب' کی جمع ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧١٣ء، میں فائز کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

تلفظ ترمیم

  • آ ب ا
  • آ + با
  • آبا

معانی ترمیم

  • باپ دادا پردادا (اوپر تک)، اگلی پیڑھیاں
    • ترک کر تقلید آبا بن خلیل اور بت کو توڑ ماسوا کو چھوڑ رب العالمین سے رشتہ جوڑ۔ ( ١٩٣١ء، بہارستان، ظفر علی خان، ٤٨٣ )
  • بزرگ پیشوا، رہنما، اکابر (خصوصاً مذہبی)
    • "دوسرے مجلس آباء (اکابر) جسے رواجاً یہ حق تھا کہ جب بادشاہ کا انتقال ہو جائے تو شاہی اختیار کی آخری امانت دار وہی مجلس ہو"۔ ( ١٩٢٩ء، ارتقائے نظم حکومت یورپ (ترجمہ) ٤٦ )

مرکبات ترمیم

  1. آبا پرستی
  2. آباواجداد
  3. آبائے علوی

روزمرہ جات ترمیم

  1. [[]]

ضرب الامثال ترمیم

اقوال ترمیم

ماخوذ اصطلاحات ترمیم

  • [ ]

مزید دیکھیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

ادبی حوالہ جات ترمیم

نثری حوالہ جات ترمیم

  • ترک کر تقلید آبا بن خلیل اور بت کو توڑ ماسوا کو چھوڑ رب العالمین سے رشتہ جوڑ۔ ( ١٩٣١ء، بہارستان، ظفر علی خان، ٤٨٣ )
  • "دوسرے مجلس آباء (اکابر) جسے رواجاً یہ حق تھا کہ جب بادشاہ کا انتقال ہو جائے تو شاہی اختیار کی آخری امانت دار وہی مجلس ہو"۔ ( ١٩٢٩ء، ارتقائے نظم حکومت یورپ (ترجمہ) ٤٦ )

شعری حوالہ جات ترمیم

فقرات ترمیم

تراجم ترمیم

رومن ترمیم

  • Abao ajdad

انگریزی ترمیم

Father .1

Ancestors .2

فارسی ترمیم