اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

{اِب +تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای}

صفت ترمیم

ابتدائی (اِبْتِدائی)

  1. پہلا ۔ اولین ۔ تمہیدی ۔ سرسری ۔
  2. آغاز کا ۔ شروع کا
  3. قدیمی ۔ اصلی
  4. اصولی ۔ بنیادی

مترادفات ترمیم

تَمْہِیدی، اَصْلی، اَساسی، بُنْیادی، پِرائِمَری،

تراجم ترمیم

انگریزی ترمیم

  • abortive
  • beginning
  • early
  • elementary
  • fundamental
  • inchoate
  • incipient
  • initial
  • primal
  • primary
  • prime
  • primitive
  • primordial
  • prot
  • rudimental
  • rudimentary