مزید دیکھیے: موسیٰ اور بائبل

اردو ترمیم

 
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات ترمیم

عبرانی תּוֹרָה (تورٰه) سے مشتق ہوا ہے جس کے معنی ہیں: قانون، تعلیمات یا ہدایات۔ عربی زبان میں یہ اپنی عبرانی زبان کی سی صورت و مشابہت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ عربی زبان میں توریت کی صورت میں معرب ہوکر داخل ہوا ہے اور بعد ازاں اردو میں تَورَات مستعمل ہوا۔

اسم معرفہ ترمیم

تورات مذکر

مترادفات ترمیم