حَنَفی {حَنَفی} (عربی)

ح ن ف، حَنَفی

عربی زبان سے ماخوذ اسم حنف کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے حنفی بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1891ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: حَنَفِیوں {حَنَفِیوں (واؤ مجہول)}

معانی ترمیم

1. امام ابوحنیفہ کا پیرو، فقہ ابو حنیفہ کا ماننے والا۔

"وہ ایک راسخ العقیدہ حنفی تھا۔"، [1]

2. امام ابوحنفیہ کے مسلک سے متعلق یا منسوب۔

"فقہ حنفی کے لوگوں کو اہل الرائے بھی کیا جاتا ہے۔"، [2]

مترادفات ترمیم

صادِق، مومِن، سَچّا

حوالہ جات ترمیم

  1. ( 1967ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، 818:3 )
  2. ( 1984ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، 821 )