دشت
اردو ترمیم
لفظ | زبان | اسم - فعل - حرف | مذکر | مؤنث | جمع |
---|---|---|---|---|---|
دشت | فارسی | اسم ( اسم نکرہ) | دشت |
اشتقاقیات ترمیم
تلفظ ترمیم
- د ش ت
معانی ترمیم
- جنگل، صحرا، بیابان، میدان
مترادفات ترمیم
تراجم ترمیم
رومن ترمیم
انگریزی ترمیم
روزمرہ جات ترمیم
مرکبات ترمیم
- دشت استبراق
- دشت بلا
- دشت پیما
- دشت پیمائی
- دشت جاں
- دشت جنوں
- دشت سواراں
- دشت کربلا
- دشت گرد، دشت نورد
- دشت گردی، دشت نوردی
ماخوذ اصطلاحات ترمیم
- [کھیل]شطرنج کا تختہ
- [خوشبو]مشک نافہ
مزید دیکھیں ترمیم
ماخذ ترمیم
حوالہ جات ترمیم
نثری حوالہ جات ترمیم
شعری حوالہ جات ترمیم
ہے پریشاں دشت میں کس کا غبار ناتواں | |
گرد کچھ گستاخ آتی ہے چلی محمل کے پاس |