اُردُو ترمیم

 
ایک نر زرافہ

اِشتِقاقِیّات ترمیم

از فارسی زرافه،،عربی زَرَافَة، از کلاسیکی سریانی ܙܵܪܝܼܦܵܐ (زَرافا), آخرکار از فارسی زُرنَاپَا جوکہ زُرنَا (سُرنا) اور پَا (ٹانگ)کا مُرَکَّب ہے۔1890ء کو "علم اللسان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اِسم ترمیم

زرافہمذکر(جمع زرافے یا زرافوں)

  1. افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اونٹ کی گردن اور اگلی ٹانگیں اونٹ کی طرح لمبی، کھر گائے کھر جیسے اور جلد کا رنگ چیتے کی مانند، سامنے سے اونچا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے۔
    زرافہ افریقہ میں پایا جاتا ہے۔( 1983ء، معیاری حیوانیات، 230:2)