مزید دیکھیے: ابجد، حطی، کلمن، قرشت، ثخذ، اور ضظغ

اردو ترمیم

اسم ترمیم

سعفص مذکر

    • سَعْفَص حروف تہجی کے آٹھ کلمات میں سے چھٹا کلمہ جو س، ع، ف، ص کا مجموعہ ہے۔حساب جمل میں اِن تین حروف کو گنتی کے اعداد کے مطابق یکجا کیا گیا ہے۔ جیسے کہ س کے عدد 60، ع کے 70، ف کے 80، ص کے 90 ہیں۔