مفہوم ترمیم

برابر، مساوی، یکساں


تلفّظ ترمیم

مُعادِل [مُعا + دِل]


حیثیت ترمیم

صفت ذاتی


مآخذ ترمیم

عربی

رومن اُردو میں ترمیم

muaadil

دیگر زبانوں میں ترجمہ ترمیم

انگریزی ترمیم

equivalent