یہ صفت ذاتی ( واحد ) ہے اور عربی زبان کا لفظ ہے جو عربی سے من و عن اُردو میں داخل ہوا۔ اس کا مطلب ہے: پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا۔ علاوہ ازیں کتاب چھاپ کر فروخت کرنے والا یا نشر و اشاعت کا ذمہ دار بھی ناشر کہلاتا ہے۔