اردو ترمیم

 
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات ترمیم

انگریزی Novelette (نولٹ) سے مستعار

اسم ترمیم

ناولٹ (ناولٹ)

  1. مختصر یا چھوٹا ناول، معتدل طوالت پر مبنی ناول۔