وَصْف {وَصْف} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر)

جمع: اَوصاف {اَو (و لین) + صاف}

جمع غیر ندائی: وَصْفوں {وَص + فوں (و مجہول)}

معانی ترمیم

1. تعریف، صفت، خوبی، عمدگی، بھلائی۔

2. گن، خاصیت، خو، خصلت، عادت، لچھن۔

3. جوہر، کمال، ہنر، سلیقہ۔

مترادفات ترمیم

عُمْدَگی، عَلٰی الرَّغْم، لِیاقَت، خُصُوصِیَّت، شان، صِفَت، گُن ہُنَر، خُوبی،

مرکبات ترمیم

وَصْف رَکھْنا

حوالہ جات ترمیم


مزید دیکھیں ترمیم