وَطَن {وَطَن} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع استثنائی: اَوطان {اَو (و لین) + طان}

جمع غیر ندائی:وَطَنوں {وَطَنوں (و مجہول)}

معانی ترمیم

1. رہنے اور قیام کرنے کی جگہ، اپنا دیس، جنم بھوم، پیدا ہونے کی جگہ، پیدائش گاہ، اپنا ملک، وطن۔

؎ نر ہے یاروں آشنا باقی

ہم کو غربت ہوئی وطن میں ہے، [1]

انگریزی ترجمہ ترمیم

native country, country, home, abode, residence, dwelling

مترادفات ترمیم

مُلْک، وِلایَت، مَمْلُکَت، جَنَم بھُوم،

مرکبات ترمیم

وَطَن اِخْتِیار کَرْنا، وَطَنِ مالُوف

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیں ترمیم