مزید دیکھیے: نوح اور طوفان نوح

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

فارسی زبان سے ماخوذ اسم کشتی کو ہمزۂ اضافت کے ذریعے عربی زبان سے ماخوذ اسم نوح کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1845ء میں ’’اَحوال الانبیاء‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ترمیم

کشتی نوح مؤنث

مترادفات ترمیم