مزید دیکھیے: ابجد، ھوز، حطی، سعفص، ثخذ، اور ضظغ

اردو ترمیم

اسم ترمیم

کلمن مذکر

    • کَلِمَن حروف تہجی کے آٹھ کلمات میں سے چوتھا کلمہ جو ک، ل، م، ن کا مجموعہ ہے۔حساب جمل میں اِن تین حروف کو گنتی کے اعداد کے مطابق یکجا کیا گیا ہے۔ جیسے کہ ک کے عدد 20، ل کے 30، م کے 40، ن کے 50 ہیں۔