اردو ترمیم

اسم ترمیم

صدر راہب مذکر

  1. کسی خانقاہ کا مرد سربراہ۔ بعض صدر راہب تاج پوش ہوتے تھے اور ان کا مقام تقریباً بشپ کے برابر ہوتا تھا، بعض دفعہ غیر پیشہ ور آدمی بھی صدر راہب ہو جاتے تھے اور خانقاہ کی آمدنی وصول کرتے تھے۔

تراجم ترمیم

انگریزی ترمیم

  • abbot