غُرابُ الْبَین {غُرا + بُل (ا غیر ملفوظ) + بَین (ی لین)} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

ترمیم

1. اہل عرب کوے کی غیق غیق کی آواز سے یہ شگون لیتے تھے کہ اس جگہ کے لوگوں کے درمیان فصل و جدائی واقع ہو گی اور اس کوے کو خراب البین یعنی جدائی کا کوا کہتے ہیں۔