ماں پہ پوت پتا پہ گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ماں پہ پوت پتا پہ گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

  1. اولاد اپنے والدین کے نقش قدم پر ہوتی ہے۔