مرنے کو چلے کفن کا ٹوٹا

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

مرنے کو چلے کفن کا ٹوٹا

  1. بہانے باز۔
  2. جو شخص کہتا ہے کہ میں مرنے کو تیار ہوں مگر کفن نہ ملنے کی وجہ سے نہیں مرتا۔