مری بھیڑ خواجہ خضر کے نام

اردو ترمیم

ضرب المثل ترمیم

مری بھیڑ خواجہ خضر کے نام

  1. ناقص شے یا کھوئی ہوئی چیز کو اللہ کے نام پر خیرات کرکے مفت ثواب حاصل کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔