مَصْدَرْ

صادر ہونے کی جگہ ۔ نکلنے کی جگہ ۔ سرچشمہ ۔ جڑ ۔ بنیاد

2۔ پِھرنا ۔ پِھر آنے کی جگہ

سبب ۔ باعث

نحو میں وہ کلمہ جس سے فعل اور صیغے (صیغہ کی جمع) مشتق ہوں ۔ اردو میں مصدر کے آخر میں نا ہوتا ہے اور اس میں کوئی زمانہ نہیں پایا جاتا جیسے آنا لانا وغیرہ


مصدر کی اقسام ترمیم

مصدر اصلی یا وضعی ترمیم

مصدر غیر وضعی ترمیم

مصدر لازم ترمیم

مصدر متعدی ترمیم