مغرب ہماری زمین پر موجود ایک سمت ہے۔ مغرب وہ سمت ہے،

جس کے مخالف ہماری زمین اپنے محور کے گرد گردش کرتی ہے۔

گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سورج غروب ہوتا دکھائی دیتا ہے۔