منبر اور محراب کا مرکب ہے۔ عموماً شاعری میں استعمال ہوتا ہے۔

اشتقاق ترمیم

منبر + و (حرف عطف) + محراب

اسناد ترمیم

؎ گر صاحب ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب

دیں بندۂ مومن کے لیے موت ہے یا خواب [1]

حوالہ جات ترمیم

[1]: علامہ اقبال: ارمغان حجاز: صفحہ 256۔ مطبوعہ 1938ء

معانی ترمیم