منہ دیکھی سب کہتے ہیں خدا لگتی کوئی نہیں کہتا

اردوترميم

ضرب المثلترميم

منہ دیکھی سب کہتے ہیں خدا لگتی کوئی نہیں کہتا

  1. سب خوشامد کی باتیں کرتے ہیں، سچی بات کوئی نہیں کہتا۔