ناز بر آں کن کہ خریدار تست

فارسی ترمیم

ضرب المثل ترمیم

ناز بر آں کن کہ خریدار تست

  1. لغوی معنی ہیں کہ: ناز اُس سے کر جو تیرا خریدار ہو۔
  2. چاہنے والے ہی ناز اُٹھا سکتے ہیں۔
  3. عموماً تب بولتے ہیں جب کوئی بے جا نخرے کرے۔

حوالہ جات ترمیم