عربی ترمیم

کلمۂ استفہام ترمیم

هَلْ (ہَلْ)

  1. حروف استفہام - "کیا … ؟" - سوالات والے جملوں کے شروع میں لگایا جائے، جسے (صرف) تصدیق میں جواب دیا جائے۔
    هَلْ تَتَكَلَّمُ بِٱلإِنْجْلِيزِيَّةَ؟‏
    کیا آپ انگریزی بولتے ہیں؟

مزید دیکھیے ترمیم

  • أ - استعمال تب کیا جائے جب سوال دونو تصدیق اور تصور کا فائدہ دے۔
  • ما - کسی چیز کی حقیقت دریافت کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔