وِرْد {وِرْد} (عربی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. ہر روز کا کام، وہ کام جو روزمرہ بلاناغہ کیا جائے۔

مترادفات ترمیم

جاپ،

مرکبات ترمیم

وِرْدِ زَبان ہونا، وِرْد کَرْنا

مزید دیکھیں ترمیم