وَزِیر {وَزِیر} (عربی)

اسم نکرہ

جمع استثنائی: وُزَرا {وُزَرا}

جمع غیر ندائی:وَزِیروں {وَزی + روں (و مجہول)}

معانیترميم

1. منتری، دیوان، پردھان، دستور، کارفرما۔

2. شطرنج کے ایک مہرے کا نام۔

3. خواجہ محمد وزیر لکھنؤی خلف خواجہ محمدفقیر کا تخلص جنہوں نے 1270ء میں وفات پائی۔

انگریزی ترجمہترميم

Vizier, minister of state, privy-counsellor; (at chess) the queen; (at cards) the knave

مترادفاتترميم

مَنْتَری، دِیوان، مِنِسْٹَر، مُشِیر