ٹَنْکارْنا {ٹَن + کار + نا} (سنسکرت)

فعل متعدی

معانی ترمیم

1. جھنکارنا، کمان کی تانت کھینچ کر آواز نکالنا، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جانچ کرنا۔