ٹوبا مُرْغابی {ٹو (و مجہول) + با + مُر + غا + بی} (ہندی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. چنگری مرغابی سے بڑی مرغابی جو فصل ربیع میں آتی ہے اناج کے سوا یہ گھاس پات بھی کھا لیتی ہے اس کا رنگ خاکی ہوتا ہے۔