ٹوراکو {ٹو (و مجہول) + را + کو (و مجہول)} (انگریزی)

اسم معرفہ

معانی ترمیم

1. ایک افریقی پرند کا نام جس کے پر ارغوانی اور سبز ہوتے ہیں اور سر پر اونچی سی کلغی ہوتی ہے۔