ٹُوٹْواں چَوکی {ٹُوٹ + واں + چَو (و لین) + کی} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. وہ چھوٹا تخت جو حسب ضرورت کھولا اور بند کیا جا سکے، سفری چوکی۔